ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے شہدائے اے پی ایس یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ، امان گڑھ میں 7 روزہ سپورٹس گالا کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس کی افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر نوشہرہ محمد عرفان اللہ محسود نے وائس چانسلر کے ہمراہ بطور مہمانِ خصوصی شرکت کرتے ہو ...
خیبرپختونخوا کابینہ نے رمضان پیکج کی منظوری دے دی
خیبرپختونخوا کابینہ کے 47 ویں اجلاس میں رواں سال کے لیے رمضان پیکج کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے مشیرِ خزانہ مزمل اسلم نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ صوبائی حکومت رواں سال 10 لاکھ 63 ہزار کم آمدنی والے خاندانوں کو رمضان پیکج فراہم ک ...
خیبر پختونخوا میں زرعی اراضی پر غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز
خیبر پختونخوا میں زرعی اراضی پر غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے بڑھتے ہوئے رجحان پر صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے زراعت نے تفصیلی رپورٹ حکومت کو ارسال کر دی ہے، جس میں تشویشناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق قائمہ کمیٹی کے مختلف اجلاسوں می ...
میجر ہرچرن سنگھ؛ پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
میجر ہرچرن سنگھ کو پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے، وہ اس اعزاز کو حاصل کرنے والے پہلے سکھ افسر بن گئے ہیں۔ یہ ترقی نہ صرف ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور خدمات کا اعتراف ہے بلکہ پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی اور برابری کی روشن مثال ...
ضم شدہ اضلاع انڈر 16 گیمز کا افتتاح
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کل بروز بدھ جمرود اسپورٹس کمپلیکس میں ضم شدہ اضلاع انڈر 16 گیمز کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ افتتاحی تقریب دوپہر 02:00 بجے منعقد ہوگی، جس میں وزیر اعلیٰ بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔ اس موقع پر معاون خصوص ...
پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے اوٹس گبسن ہیڈ کوچ مقرر
پشاور زلمی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن کے لیے سابق عالمی شہرت یافتہ کوچ اوٹس گبسن کو بطور ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اوٹس گبسن اس سے قبل ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی قومی ٹیموں کے ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ...
لنڈی کوتل: آنکھوں کے مریضوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
*ضلع خیبر لنڈ ی کوتل گورنمنٹ عمار شہید ہائی سکول پرائمری سیکشن میں خیبر رائفلز سیکورٹی فورسز 176ونگ الشفاء آئی ٹرسٹ کے زیر اہتمام آنکھوں کے مریضوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ جاری ہیں آنکھوں کے مریض مزکورہ فری میڈیکل کیمپ تشریف لائیں فری میڈیکل کیمپ میں ڈ ...
عازمین حج کیلئے بائیو میٹرک تصدیق مکمل کرنے کی تاریخ میں17 فروری تک توسیع
اسلام آبادحج 2026 کیلئے بائیو میٹرک کرانے کی آخری تاریخ میں17 فروری تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سعودی ویزا کے حصول کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار دی گئی ہے، اور مقررہ تاریخ کے بعد بائیو میٹرک مکمل نہ کرانے والے عازمین کو حج ...
چارسدہ پولیس تجاوزات اور ٹریفک قوانین کیخلاف کارروائیاں
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان کی ہدایات پر ڈی ایس پی ٹریفک چارسدہ شہنشاہ گوہر خان کی نگرانی میں ضلع کے مختلف اہم روٹس مردان روڈ، نوشہرہ روڈ، تنگی روڈ اور پشاور روڈ کا تفصیلی دورہ کیا گیا۔ اس دوران ڈبل پارکنگ، تجاوزات اور ٹریفک قوانین کی خلا ...
نشے سے پاک پشاور مہم کا پانچواں مرحلہ یکم مارچ سے شروع کرنے کا فیصلہ
صوبائی دارالحکومت پشاور کو منشیات کے عادی افراد سے مکمل طور پر پاک کرنے کے لیے نشے سے پاک پشاور مہم کے پانچویں مرحلے کا آغاز یکم مارچ سے کیا جائے گا۔ اس مرحلے میں شہر کی سڑکوں اور عوامی مقامات پر موجود بارہ سو (1200) کے قریب نشے کے عادی افراد کو تحوی ...








