ہنگو احتجاجی مظاہرے میں طلباء، اساتذہ، سول سوسائٹی، اور عوام نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین کا بھارت کے جارحانہ عزائم اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے ۔ جن ...
بھارت سے بھیجے گئے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرون مار گرائے: پاکستان فوج
آئی ایس پی آر کے مطابق افواجِ پاکستان نے تکنیکی (سافٹ کل) اور ہتھیاری (ہارڈ کل) صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے اب تک دشمن کے 25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز مار گرائے ہیں۔ یہ پیش رفت بھارت کی جانب سے 6 اور 7 مئی کو کئے گئے بزدلانہ حملوں کے بعد سا ...
معصوم شہریوں کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا، ترجمان پاک فوج
ترجمان پا ک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا تھاکہ اس وقت تک 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوچکے ہیں۔ بھارت کے بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ہمارا دشمن اتنابزدل ہےکہ مدمقابل فوج سے لڑنے کی بجائے شہریوں کونشانہ بناتا ہے۔ جب ہم نے ...
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 8 سے 12 مئی تک بارشوں کا امکان
خیبرپختونخوا پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج سے وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے جو 12 مئی تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے۔ اس دوران چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہر ...
جنگی صورتحال: خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی
خیبرپختونخوا حکومت نے ممکنہ جنگی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ مشیر صحت خیبرپختونخوا نے تمام ہسپتالوں، بنیادی مراکز صحت (بی ایچ یوز) اور ٹراما سنٹرز کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی سخت ہدایت کی ہے۔ مشیر صحت نےبتایا کہ بڑے ...
لکی مروت: ٹریفک تربیتی ڈرائیونگ سکول کا آغاز
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کے احکامات اور ڈی پی او لکی مروت کی ہدایات کی روشنی میں ضلع لکی مروت میں شہریوں کی سہولت اور ٹریفک قوانین کے مطابق جدید ڈرائیونگ کے حصول کو یقینی بنانے کیلئے ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام پولیس لائن میں قا ...
مردان میں بھارت کی بزدلانہ کاروائیوں کیخلاف احتجاجی ریلی
ضلعی انتظامیہ مردان کے زیر اہتمام بھارتی جارحیت کے خلاف مسلح افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئےریلی نکالی گئی۔ جس میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی میں معاشرے کے مختلف طبقات بشمول تاجر برادری، چیمبر آف کامرس, سرکا ...
تخت بھائی بھارت کیخلاف احتجاجی ریلی
تخت بھائی کی عوام کا بھارتی جارحیت اور مودی سرکار کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ احتجاجی ریلی تحصیل کمپلیکس سے نکل کر مین مردان ملاکنڈ روڈ سے گزرتی ہوئی ٹکر چوک میں اختتام پذیر ہوئی۔ ۔ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی جنید خالد ، تحصیل کونسل کے چ ...
جنگی صورتحال: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ہنگامی اجلاس
پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ملکی جنگی صورت حال کے پیش نظر ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ہسپتال انتظامیہ، شعبہ جات کے سربراہان اور عملہ نے شرکت کی۔ اجلاس کی قیادت ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابرار خان نے کی۔ صوبائی حکومت کی ...
سوات تھانہ چپریال میں مُوک ایکسرسائز کا انعقاد
مُوک ایکسرسائز کے دوران پولیس اہلکاروں نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹنے کی مشق کی۔ مُوک ایکسرسائزکا مقصد کسی بھی غیر متوقع واقعے کی صورت میں فوری ردعمل دینے کے ساتھ ساتھ پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانا تھا۔ ڈی پی او سوات محمد عمر خان کی خصوص ...