جمعہ کے روز ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر آفس چارسدہ کی جانب سے جناب سنگین شاہ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر چارسدہ کی سرپرستی میں ضلع چارسدہ کے پولیس افسران کے لیے ایک خصوصی ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈی ایس پی سرکل چارسدہ کے ہمراہ ایس ایچ او پولیس اس ...
کرنل شیر خان کیڈٹ کالج میں تقریری مقابلے اور اسپورٹس گالا
کرنل شیر خان کیڈٹ کالج صوابی میں پاکستان کے مختلف کیڈٹ کالجز کے مابین تقریری مقابلوں اور اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا۔ سپورٹس گالا میں مختلف کیڈٹ کالجز کے کیڈٹس نے تقریری مقابلوں کے علاوہ کھیلوں کے مقابلوں میں بھی بڑھ چڑھ کے حصہ لیا۔ گالا کے آخری ...
پشاور زلمی کا رحمان اللہ گرباز کو ڈائریکٹ سائن کرنے کا اعلان
پشاور: پشاور زلمی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن سے قبل افغانستان کے اسٹار وکٹ کیپر بیٹر رحمان اللہ گرباز کو ڈائریکٹ سائن کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ رحمان اللہ گرباز جدید ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے سب سے پُرجوش اور خطرناک بیٹرز میں شمار ...
ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف کا جی آئی ڈی ایس کا دورہ
اسلام آباد: صدر جمہوریہ ازبکستان شوکت مرزیوئیف نے سینئر وزراء کے ہمراہ اپنے دورۂ پاکستان کے ایک حصے کے طور پر گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (GIDS) کا سرکاری دورہ کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M) HJ، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف ...
کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیلئے شمالی وزیرستان میں ریلی منعقد
یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر رزمک میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک پروقار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں کمانڈنٹ طیب، ونگ کمانڈنٹ طاہر، ڈی ایس پی سرکل رزمک جہانزیب خان، ایس ایچ او ریحان اللہ، تحصیلدار سمیت ضلعی انتظامیہ ک ...
یوم یکجہتی کشمیر؛ شانگلہ میں عظیم الشان ریلی نکالی گئی
5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔ یہ دن ہمیں اس عزم کی یاد دلاتا ہے کہ ہم کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت اور آزادی کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ضلعی ...
یوم یکجہتی کشمیر اپر چترال میں جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا
ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیرِ اہتمام اپر چترال میں یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منایا گیا۔ ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع اپر چترال میں بھی اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے یومِ یکجہتی کشمیر نہایت جوش و جذبے، قومی ولولے اور ...
کوہستان لوئر: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریلی کا انعقاد
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل فنانس اینڈ پلاننگ کوہستان لوئر جناب فدا الکریم صاحب کی زیرنگرانی، ضلعی انتظامیہ کوہستان لوئر کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایک خصوصی ریلی اور علامتی واک کا انعقاد کیا گیا اور کشمیر ...
میرانشاہ: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تقریب کا انعقاد
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری بھائیوں کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کیلئے ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کی جانب سے میرانشاہ ماڈل سکول کینٹ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں اسسٹنٹ کمش ...
پاکستانی قوم مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، چیف خطیب
چیف خطیب خیبر پختونخوا مولانا محمد طیب قریشی نے یومِ یکجہتی کشمیر (5 فروری) کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ عالمی انسانی حقوق کے ادارے، بالخصوص اقوامِ متحدہ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور مودی حکومت کی جانب سے جاری مظالم پر خاموش تماشائی ...









