کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کو شہر کے دورے کے دوران آرڈیننس سینٹر، ملیر میں کرنل کمانڈنٹ کی تقریب میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر پریس ریلز کے مطابق آرمی چیف نےمیجر جنرل سید شہاب شاہد کو آرڈیننس کور کا کرنل کمانڈنٹ مقرر کیا۔ ...
وادی تیراہ میں ایمرجنسی ریسکیو1122 ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز
ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقے وادی تیراہ میں ایمرجنسی ریسکیو1122 ایمبولینس سروس کا باقاعدہ آغاز کیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سید شعیب منصور کی سربراہی میں ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقہ وادی ت ...
پاکستان میں تعلیم کا نظام ناقص ہے، بنیادی تبدیلیاں کرنا ہونگی، اپیسیائی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے تعلیمی نظام میں بنیادی تبدیلیاں کرنا ہونگی۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ جاری کی ہے جس میں پاکستان کی معیاری تعلیم پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تعلیمی ادارے بڑھ گئے لیکن بچوں کی معیاری ...
وفاقی وزیر مراد سعید کارکردگی کے لحاظ سے ملک کے بہترین وزیر قرار
وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کو دس وفاقی وزراء میں شاندار کارکردگی پر تعریفی اسناد تقسیم کیں۔ وفاقی وزیرمراد سعید نے بہترین کارکردگی میں پہلا نمبر حاصل کرلیا۔ وزارت مواصلات کی کارکردگی سب سے بہترین قرار پائی۔ وزراء کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کی تقریب وز ...
پی ایس ایل : دوسرےمرحلے کا آج سے لاہور میں آغاز
پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے لاہور میں ہوگا۔پی ایس ایل 7 کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ رات ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔پی ایس ایل سیون کے پہلے مرحلے میں تمام ٹیموں نے پانچ پ ...
سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا کے پی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ معطل کردیا
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کرنے کے پشاور ہائی کورٹ (پی ایچ سی) کے حکم کو معطل کردیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) ک ...
کے پی حکومت نے ڈیجیٹل سکلز ٹریننگ پروگرام کی منظوری دے دی
وزیر اعلیٰ محمود خان نے ڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ پروگرام کی منظوری دیدی۔ڈیجیٹل اسکلز پروگرام پر مجموعی طور پر ارب روپے لاگت آئے گی۔ ایک برفینگ کے دوران وزیر اعلی کو ڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ پروگرام کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ پروگرام کے تحت اب ...
ضم شدہ اضلاع کے تمام سکولوں میں فرنیچر کی فراہمی کی منظوری
صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع کے تمام سکولوں میں کوالٹی فرنیچر کی فراہمی جاری ہے اب کوئی بھی بچہ ٹاٹ پر نہیں بیٹھے گا جبکہ اسی طرز پر ضم شدہ اضلاع کے تمام سکولوں میں بھی سنٹرلائیزڈ ٹینڈر کے ذریعے فرنیچر دیں گے. ج ...
کے پی چیف منسٹر بزنس کمپلینٹ پورٹل کا اجراء
صوبائی حکومت نے چیف منسٹر بزنس کمپلینٹ پورٹل کا اجراء کردیا۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے بزنس کمپلینٹ پورٹل کا باضابطہ اجراء کیا۔ اس سلسلے میں بزنس کمپلینٹ پورٹل کے اجراء کی تقریب وزیر اعلی ہاوس میں منعقد کی گئی۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری، ...
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 50 افراد جاں بحق
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 50 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 603 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر می ...