خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا سپورٹس فیسٹول میں ضلع باجوڑ کی تمام تحصیلوں سے کرکٹ, فٹبال, والی بال اور باسکٹ بال سمیت دیگر اہم کھیلوں کی پانچ سو سے زیادہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں. اس سلسلے میں افتتاحی ...
ضلع شمالی وزیرستان میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا
ملک بھر کی طرح ضلع شمالی وزیرستان میں بھی یوم کشمیر منایا گیا ۔ ضلع شمالی وزیرستان میں بھی یوم کشمیر کے مناسبت سے گورنر ماڈل سکول میں تقریب کا اہتمام ہوا ۔ تقریب میں ضلعی پولیس سربراہ عقیق حسین ، کمانڈنٹ ٹوچی اسکاؤٹس عثمان حیدر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ...
ضلع ہنگو کے نریاب میں امن ولی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد
ہنگو ۔ ضلع ہنگو کے نریاب میں امن کی نام پر ایک ولی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ہنگو کیپٹن ریٹائرڈ سرمد سلیم کیپٹن عثمان تھے۔ اس موقع پر ہنگو یوتھ اسمبلی چیرمین سید عدنان، سپورٹس آفیسر خضرات سمیت عوام نے کثیر تعداد ...
نوشہرہ میں دو پولیس اہلکار شہید
پشاور: ضلع نوشہرہ کے علاقے جلوزئی میں جمعرات کو نامعلوم حملہ آوروں کی ایک چوکی پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ شہید پولیس اہلکاروں کی شناخت اسسٹنٹ سب انسپکٹر فیاض خان اور سجاد علی شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمی ڈرائیور کی شناخت است ...
متنازعہ باؤلنگ ایکشن پرفاسٹ باؤلر محمد حسنین پر پابندی لگا دی گئی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعے کے روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد حسنین کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری ساتویں ایڈیشن کے ساتھ ساتھ کسی بھی قسم کی بین الاقوامی کرکٹ میں شرکت سے معطل کر دیا جب باؤلنگ کے معائنے میں ان کے دائیں بازو ...
سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کو ختم کر کے ہی دم لیں گی: شیخ رشید
سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کو ختم کر کے ہی دم لیں گی، شیخ رشید اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو ختم کر کے ہی دم لیں گی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بلوچستان آپریشن سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ک ...
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 42افراد جاں بحق
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 42افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 372 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر می ...
بی آر ٹی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کیلئے باعث اعزاز
پشاور بی آر ٹی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کیلئے باعث اعزاز۔ بین الاقوامی سطح پر بی آر ٹی پشاور کو اعزازی تذکرہ کے طور پر تسلیم کیا گیا۔ اس اعزازی تذکرہ اور ایوارڈ کی دوڑ میں بھارت، امریکہ، روس سمیت 31 ممالک شریک تھے۔ بی آر ٹی سسٹم کی بدولت شہر میں م ...
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 13 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے پنجگور اور نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 13 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ بلوچستان کے اضلاع نوشکی اور ...
پشاور بی آر ٹی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کیلئے باعث اعزاز
بین الاقوامی سطح پر بی آر ٹی پشاور کو اعزازی تذکرہ کے طور پر تسلیم کیا گیا۔ اس اعزازی تذکرہ اور ایوارڈ کی دوڑ میں بھارت، امریکہ، روس سمیت 31 ممالک شریک تھے۔ بی آر ٹی سسٹم کی بدولت شہر میں مسافروں کے سفری اخراجات، پشاور کی فضائی آلودگی میں کمی کا موجب ...