پشاور:۔سائبر کرائم ایف آئی اے نے ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز کیا ہے جو ملک کے مختلف شہروں میں سیمنار منعقد کریگی۔ آج اسی سلسلے میں سائبر کرائم ونگ نے ایک روزہ سیمنار منعقد کیا اور معاشرے میں سوشل میڈیا کی غلط استعمال اور لاپرواہی کی بدولت جرائم میں دن ...
پشاور زلمی -کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج رات کراچی میں مدمقابل
پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پاکستان سپر لیگ کے اپنے پہلے میچ میں آج رات 07:00 بجے نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں مدمقابل ہوں گے۔زلمی اپنے کپتان وہاب ریاض کے بغیر کھیلے گی، جو مثبت ٹیسٹ کے بعد اپنی قرنطینہ مدت پوری کر رہے ہیں۔ تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ...
میجر جنرل نعیم اختر کا شمالی وزیرستان کے عمائدین کے ساتھ گرینڈ جرگہ
جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر کا شمالی وزیرستان کے عمائدین کے ساتھ گرینڈ جرگہ،جرگے کے متفقہ مطالبات میں سے بیشتر منظور اور متعلقہ حکام و محکموں کوفوری طور پر اقدامات اٹھانے کی ھدایات کی ۔ تفصیلات کے مطابق کل میرانشاہ میں شمالی وزیرستان کے د ...
ملک بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 25 افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے جبکہ 7539 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 63,272 ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح %11.91 فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دو ...
خیبر پختونخوا میں ڈیجیٹل لٹریسی پروگرام کاآغاز
صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کی زیرصدارت ڈیجیٹل لٹریسی پروگرام کے حوالے سے اجلاس جس میں صوبے میں ڈیجیٹل لٹریسی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کے زیر صدارت اجلاس میں میں پورے صوبے میں ڈیجیٹل لٹریسی پروگرام ...
ہنگو: نجی آئل کمپنی ویل پر حملہ، اہلکار اغوا
ہنگو: گرگری ضلع ہنگو کے حدود میں واقع نجی مول آئل کمپنی کے ویل پر نامعلوم دہشت گردوں کا حملہ ۔ حملے میں سیکورٹی گارڈ قابل بادشاہ جاںبحق جبکہ سپروائزر عصمت اللہ کو حملہ آور اپنے ساتھ لے گئے ۔ حملہ آروں نے ویل کے چاروں طرف جھاڑیوں اور خشک گھاس کو آگ ...
وفاقی کابینہ نے کرمینل لاء ترامیم کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے کرمینل لاء ترامیم کی منظوری دے دی .ترمیم کے تحت ہر کریمینل کیس کا فیصلہ 9 ماہ میں کرنا لازمی ہو گا۔ فیصلے میں زائد وقت لگا تو مجسٹریٹ یا جج وجوہات بیان کریگا کہ التواء کیوں ہوا اور9 ماہ میں فیصلہ نہ کرنے پر جج چیف جسٹس کو وجہ لکھ ...
خیبر گرلز میڈیکل کالج کورونا کے باعث بند
پشاور: کورونا کیسز کے پیش نظر خیبر گرلز میڈیکل کالج تاحکم ثانی بند کردیا گیا۔ کالج اعلامیہ کے مطابق تدریسی سرگرمیاں آن لائن ہوں گی اور فائنل ایئر کے امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے جاری اور پری شیڈول امتحانات شیڈول کے مطابق جاری ر ...
ایل آر ایچ میں کورونا مریضوں کی تعداد 46 ہوگئی
پشاور: ایل آر ایچ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ تعداد 46 تک پہنچ گئی۔ ترجمان محمد عاصم کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 21 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا ہے۔ انکے مطابق صوبے میں بڑھتے مریضوں کے پیش نظر ضروری اقدامات کر لئے ہیں۔ دوسرے طرف ...
اقوام متحدہ کے نمائندہ وفد کا شمالی وزیرستان کا دورہ
اقوام متحدہ کے نمائندہ وفد نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا جس کے دوران وہ ڈی سی شمالی وزیرستان شاہد علی خان کے آفس بھی گئے۔ وفد نے ڈی سی شمالی وزیرستان شاہد علی خان اور ڈی پی او شمالی وزیرستان عقیق حسین سے ملاقاتیں بھی کی۔ ملاقات میں شمالی وزیرستان کی ...