صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان کے زیر صدارت کورونا صورتحال کے پیش نظر تعلیمی اداروں کے حوالے سے منگل کے روز اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کوئی بھی تعلیمی ادارہ بند نہیں کیا جا رہا درس وتدریس کاعمل جار ...
انگلینڈ کے مشہور سابق فٹبالر مائیکل اوون پاکستان پہنچ گئے
انگلینڈ کے مشہور سابق فٹبالر مائیکل اوون 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گئے ہیں۔ دنیائے فٹبال کے بے تاج بادشاہ، انگلینڈ اور لیور پول فٹبال کلب کے مایہ ناز کھلاڑی مائیکل اوون کی گلوبل ساکر وینچرز کے تعاون سے پاکستان میں بین الاقوامی فٹبال کو فروغ دینے ک ...
کوہاٹ: پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار فائرنگ سے شہید
کوہاٹ جرما کے علاقہ خواصی بانڈہ میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار حامد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگیا۔واقعے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری فی الفور موقع پر پہنچ گئی ہے۔ کانسٹیبل حامد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ت ...
سربراہ یونیسیف پاکستان پولیو پروگرام ہمیش یانگ کا پشاورکا دورہ
سربراہ یونیسیف پاکستان پولیو پروگرام ہمیش یانگ کا خصوصی انسداد پولیو مہم کے دوران پشاور کے مختلف علاقوں کا دورہ۔ انھوں نے پولیو ورکرز سے ملاقاتیں کیں اور مہم کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پشاور اور ایریا کوآرڈینیٹر بھی ہمراہ تھے۔ وا ...
کوہاٹ: شہید کانسٹیبل حامد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
شہید کانسٹیبل حامد کی نماز جنازہ پولیس لائنز کوہاٹ میں ادا کردی گئی۔ چئیرمین ڈیڈک کوہاٹ ضیاء اللہ بنگش کی شہید کانسٹیبل حامد کی نماز جنازہ میں شرکت۔ کوہاٹ کے علاقے جرما میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر معمور پولیس اہلکار کانسٹیبل حامد کو نامعلوم شرپسند ...
افغانستان میں امریکی شہری نے اسلام قبول کر لیا
افغانستان میں ایک امریکی شہری نے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا ہے۔ کرسٹوفر، جس کا اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا گیا ہے، نے کہا کہ وہ کئی سالوں سے افغانستان میں رہ رہے ہیں اور اس نے طالبان کے اخلاق سے متاثر ہوکر اسلام ق ...
جمرود میدانک پہاڑی میں پھنسے بچوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا
ریسکیو1122 خیبر کی تین ٹیموں نے جمرود کے علاقے میدانک کے پہاڑی سلسلے میں لاپتہ بچوں کو ریسکیو کرلیا ۔ ریسکیو1122 ٹیمیں تین مختلف اطراف سے جائے مقام تک پہنچنے کے لیے روانہ کی گئیں جنھوں نے بچوں کو کاپر تنگی کے راستے محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ یاد رہے ...
حالیہ بارشوں میں 8 افرادجاں بحق، 16 زخمی: پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے نے حالیہ بارشوں اور برفباری سے مختلف حادثات کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق جبکہ 16 افراد زخمی ہوئے۔بارشوں سے انتیس گھروں کوجزوی جبکہ دو کو مکمل نقصان پہنچا۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا نے متعلق ...
پختونخوا میں آئیندہ 3 سالوں میں 56 کالجز کی تکمیل
خیبرپختونخوا میں آئندہ تین سالوں کے دوران 56 نئے کالجز مکمل کئے جائیں گے جن میں 28 طالبات اور 28طلباءکے لئے ہوں گے۔ ان کالجز میں 48 ہزار سے زائد طلبہ کو داخلہ دیا جائےگا۔ گزشتہ ایک سال کے دوران 14 نئے کالجز مکمل طور پر فعال بنائے گئے ہیں، جن میں 8 کا ...
سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج نے حلف اٹھا لیا
جسٹس عائشہ ملک نے بطور سپریم کورٹ جج حلف لے لیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ اے ملک سے حلف لیا۔ جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی کی سفارش کی تھی، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جج ایک خاتون مقرر ہوئی ...