ملک کی پہلی خاتون جج، جسٹس عائشہ ملک نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: جسٹس عائشہ ملک نے بطور سپریم کورٹ جج حلف لے لیا، چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ اے ملک سے حلف لیا۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جج ایک خاتون مقرر ہوئی ہیں۔جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی ک ...

ملک میں مزید7ہزار 195 افرادکورونا میں مبتلا

ملک میں ایک روز میں  مزید 7 ہزار 195  افراد  بیمار ہو گئے،  مثبت کیسز کی شرح 12.53 فیصد ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 7 ہزار 195 کورونا ک ...

سمال انڈسٹریل اسٹیٹ پشاور کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے

واپڈا حکام نے سمال انڈسٹریل اسٹیٹ پشاور کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے اور ہفتہ میں دو روز لوڈ شیڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سمال انڈسٹریز اسٹیٹ ایسوسی ایشن پشاور کے ایک وفد نے گزشتہ روز صدر وحید عارف اعوان کی صدارت میں واپڈا حکام سے ملاقات کی۔ ...

اورکزئی پولیس سیاحوں اور مقامی لوگوں کی مدد و رہنمائی کے لیے ہمہ وقت تیار

اورکزئی پولیس سیاحوں اور مقامی لوگوں کی مدد و رہنمائی کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ضلعی پولیس برفباری کے دوران آنیوالے سیاحوں اور مقامی لوگوں کی رہنمائی اور مدد کے لئے کوشاں ہیں۔ (ڈی پی او اورکزئی نثار احمد خان) اورکزئی پولیس فورس نے ضلع اورکزئی کے مختلف م ...

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مالم جبہ اور کالام کے چند مقام ...

کرونا کی 10 فیصد سے زیادہ شرح والے شہروں میں پابندیاں عاید کرنے کی ہدایت

محکمہ داخلہ وقبائلی امور کا پشاور میں مثبت کیسوں کی شرح 10 فیصد سے زیادہ ہونے کے فوری بعد مختلف پابندیاں عائد کرنے کے لئے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر پشاور کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلہ میں دو دن پہلے محکمہ داخلہ وقبائلی امور کی جانب سے 10 فیصد سے زیادہ شہروں ...

محمد رضوان آئی سی سی کی جانب سے ’ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر‘ قرار

انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے وکٹ کیپر اور اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان کو ’ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر‘ یعنی سال 2021 کا سب سے بہترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی قرار دیا ہے۔ انھوں نے محمد رضوان کے شاندار کھیل کی تعریف کی اور انھیں ایک بہترین ک ...

شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور انتظامیہ عوام کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں

شمالی وزیرستان میں پاک فوج ، پولیس اور سول انتظامیہ عوام کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں یہ بات شمالی وزیرستان کے متعدد مشران و ملکان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ یہیں وجہ ہے کہ کئی دنوں سے ملک کے بالائی علاقوں میں بار ...

کے پی بلدیاتی انتخابات: دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے پختونخواہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا  شیڈول کے مطابق امیدوار کاغذات نامزدگی 4 فروری کو وصول کرسکتے ہیں۔ امیدوار کاغذات نامزدگی 7 سے 11    فروری تک جمع کریں گے۔ جبکہ 12 فروری کو تمام امیدواروں کے نام آویزاں ہوں ...

ویمن یونیورسٹی صوابی کے امتحانات آن لائن ہوں گے

 ویمن یونیورسٹی صوابی میں اگلے ہفتے ہونے والے تمام امتحانات آن لائن ہونگے۔یونیورسٹی  رجسٹرار  ڈاکٹر شمس الحسین کے مطابق  کل ہونے والا امتحان ملتوی کردیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث امتحانات اور تدریسی عمل آن لائن کردیا گیا ہے۔ تفصی ...