محکمہ داخلہ وقبائلی امور خیبر پختون خوا نے این سی او سی فیصلوں کے تناظر میں نئی پابندیاں لگانے کا اعلامیہ جاری کیا۔ دسفیصد سے زیادہ کیسوں والے شہروں اور 10 فیصد سے کم شہروں کے لئے الگ الگ پابندیوں کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ پابندیوں کا اطلاق آج سے ...
خیبرپختونخوا امراز قلب کے واحد ہسپتال کے ڈاکٹرز کا کارنامہ
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔خیبر پختونخوا کے امراض قلب کے واحد سرکاری ہسپتال میں 66 سالہ مریض کے دل کا وال بغیر سینہ کھولے اور کٹ لگائے تبدیل کیا گیا ہے۔ پی آئی سی ترجمان رفعت انجم کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایسا ...
دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر بند
موٹروے M2 , اسلام آباد سے کوٹ مومن, M1 برہان سے پشاور تک، M14 ہکلہ ڈی آئی (ہزارہ موٹروے) برہان سے چیچیاں انٹرچینج تک دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے موٹروے پولیس نے عوام سے گذارش کی ہے کہ دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ ...
پاکستان کے ممتاز ڈرامہ نگار ڈاکٹر ڈینس آئزک کینیڈا میں انتقال کرگئے
خیبر پختونخواہ کی ادبی دنیا کی ایک قدآور شخصیت اور اُردو کے ممتاز ڈرامہ نگار ڈاکٹر ڈینس آئزک 71 سال کی عمر میں کیینڈا میں انتقال کرگئے۔ وہ کچھ عرصے سے ڈیمنشیا کے مرض میں مبتلا تھے اور طویل عرصے سے کینیڈا میں مقیم تھے۔ ڈاکٹر ڈینس آئزک 11 جنوری 1951 ...
ضلع مہمند میں پولیو مہم کا آغاز
ضلع مہمند۔غلنئی ڈی سی آفس میں پولیو مہم کا افتتاح۔ضلع بھر میں آئندہ مہم کے دوران 97402 بچوں کو پولیو قطریں پلائے جائیں گے۔پولیو مہم میں 395 موبائل، 27 فکس اور 10 ٹرانزٹ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ضلع میں 24 سے 28 جنوری تک آئندہ پولیو مہم کے حوالے سے غلنئی ڈی ...
پختونخوا میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان
خیبر پختونخواکے بیشتر اضلاع میں جمعہ کی شام بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے۔ چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ، بونیر،مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی، مردان، نوشہرہ، پشاور، چارسدہ، کوہاٹ، باجوڑ اور کرم میں ...
لاہورمیں منعقدہ انٹر نیشنل سیواتے چمپئن شپ پاکستان نے جیت لی
پشاور:لاہورمیں منعقدہ مارشل آرٹس ایونٹ کے انٹر نیشنل سیواتے چمپئن شپ پاکستان نے جیت لی،قومی ٹیم میں شامل خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں عبیداللہ ،نجم اللہ اور ثنا فضل نے گولڈ جبکہ خاطرخان اور حارث شاہ نے برائونزمیڈل جیت کر پاکستان وخیبر پختونخواکانام روشن ...
باچا خان یونیورسٹی حملے میں شہید ہونے والئ طلباء کی چھٹی برسی
چارسدہ : باچا خا ن یونیورسٹی میں 20 جنوری،2016 کو دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے طلبا ء اور ملازمین کی یاد میں چھٹی برسی عقیدت واحترام اور جو ش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔با چا خان یونیورسٹی چارسدہ کے وائس چانسلر میرٹیوریس پروفیسر ڈاکٹر بشیر احم ...
کے پی میں جمعہ سے بارشوں، برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
خیبر پختونخواکے بیشتر اضلاع میں جمعہ کی شام بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال کردیا تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نبپٹا جاسکے۔ چترال، دیر، سوات، ...
این سی او سی اجلاس: نئی پابندیوں کا اطلاق
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹراجلاس کے بعدنئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ این سی او سی کے مطابق نئی پابندیوں کا فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے کیاگیاہے۔ کورونا، اومی کرون 10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں ان ڈور تقریبات پر مکمل پابندی ہوگی جبلہ سے 10 فیصد ...