باجوڑ میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ریلی میں طلباء، تاجروں، عمائدین اور سرکاری افسران نے شرکت کی۔ شرکاء نے قومی پرچم تھامے فلک شگاف نعرے لگائے اور واضح پیغام دیا کہ قوم اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ریلی کے اختتام پ ...
خیبر پختونخوا حکومت کا بھارتی جارحیت کے خدشے کے پیش نظر ہنگامی تیاری کا حکم
بھارتی جارحیت کے تناظر میں خیبر پختونخوا حکومت نے ایک جامع ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو فوری ہنگامی تیاریوں کا حکم دے دیا ہے۔ صوبائی حکومت کے احکامات کے تحت تمام فیلڈ فارمیشنز، ایمرجنسی سروسز، لائن ڈیپارٹمنٹس، اور حساس اداروں کو صوب ...
انڈین بزدلانہ حملوں میں مساجد نشانہ، معصوم شہری شہید، پاک فوج کا منہ توڑ جواب
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ رات بھارت کی جانب سے پاکستان کے مختلف شہروں اور آزاد کشمیر میں چھ مقامات پر حملے کیے گئے، جن کے نتیجے میں 26 افراد شہید اور 46 زخمی ہو گئے۔ ترجمان کے مط ...
مردان: سرحد ماڈل سکول میں خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف آگاہی سیشن کا انعقاد
مردان: ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مردان نے حمزہ شہید سوسائٹی کے مقامی ماہرین تعلیم اور کمیونٹی رہنماؤں کے تعاون سے سرحد ماڈل سکول میں خواتین کو ہراساں کرنے کے حوالے سے ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ اس سیشن کا بنیادی مقصد طالب علموں، بالخصوص نوجوان لڑکیوں کو ...
صوبائی وزیر تعلیم کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ سربراہان اجلاس
وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے بورڈ سربراہان اجلاس کے دوران ہدایت کی کہ تمام طلباء و طالبات کو نزدیکی علاقوں میں امتحانی سنٹرز دئیے جائیں۔ ریزیڈنٹ انسپکٹرز پر لازم کروایا جائے کہ وہ امتحانی ہال اور سکول کے باہر نظم و ضبط برقرار رکھیں اور کوئی غیر متعل ...
خیبرپختونخوا: تمام بورڈز کے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 7 مئی سے شروع
کمشنر پشاور ڈویژن و چیئرمین پشاور تعلیمی بورڈ ریاض خان محسود نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی پالیسی کے مطابق میٹرک امتحان کی طرح انٹرمیڈیٹ امتحان میں بھی طلبہ کو پر اعتماد اور پرسکون ماحول فراہم کیا جائے گا۔ پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ...
ایبٹ آباد یونیورسٹی اور الخدمت فاؤنڈیشن کے درمیان اہم مشاورتی اجلاس
ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (AUST) میں الخدمت فاؤنڈیشن ہزارہ اور یونیورسٹی انتظامیہ کے درمیان ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد فلسطینی طلباء کی پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے سلسلے میں داخلے، کفالت اور تعاون سے متعلق حکمت عم ...
بھارت کا بلوچستان میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب
مصدقہ انٹیلیجنس ذرائع کیمطا بق بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی کے بعد اب بلوچستان میں وسیع پیمانے پر دہشت گردی کروانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔’’ را‘‘ نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اپنی پراکسی تنظیموں ک ...
نوجوانوں کو خودمختار اور باروزگار بنانے کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کا انقلابی قدم
خیبرپختونخوا حکومت نے جدید آئی ٹی اسکلز کے ذریعے نوجوانوں کو با روزگار بنانے کیلئے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ صوبائی حکومت کا یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت دو ہزار سے زائد نوجوانوں نے آئی ٹی کے شعبے میں جدید ٹریننگ مکمل کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ ...
خیبرپختونخوا کی 16جامعات کے وائس چانسلرز تعینات
محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے 16جامعات کے وائس چانسلرز کی تعیناتیوں کے لیٹرز جاری کردیئے گئے۔ اس سلسلے میں صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینار خان آفریدی نے کہا کہ مجموعی طور پر صوبے کی 16کے وائس چانسلر کی تقرری کے لیٹر جاری کردیئے گئ ...