ایبٹ آباد.گلیات سرکل بکوٹ کے بالائی پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع

ایبٹ آباد.گلیات سرکل بکوٹ کے بالائی پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا پہلے سے بند رابطہ سڑکیں سی اینڈ ڈبیلو کی مکمل لاپرواہی منتخب ممبران اسمبلی کی خاموشی کے باعث ابھی کھلی نہ تھیں کہ برف باری پھر شروع سرکل بکوٹ اور گلیات کے عوام محصور ہوکر ...

پاکستان امن کی خاطر عالمی شراکت داروں سے تعاون کیلئے پر عزم ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امن کی خاطر عالمی شراکت داروں سے تعاون کے لیے پرعزم ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچ ...

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 37 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ...

‏اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 اپریل کو کرانے کا فیصلہ

‏اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کروائے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے 3 ہزار 900 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مانگ لیں۔ ‏وزیراعظم کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کوای وی ایم الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے کی ہدایت۔ ‏ای وی ایم ...

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرمان کی حوالگی کے معاہدوں پر جلد دستخط کرنے پر اتفاق

اسلام آباد : پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سزا یافتہ شہریوں کی واپسی اور مجرمان کی حوالگی کے معاہدوں پر جلد دستخط کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید سے برطانوی ہائی کمشنرڈاکٹر کرسچن ٹرنر کی ملاقات ہوئی ، جس میں پاکستان برطان ...

این سی او سی: تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویز

ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے کیسز میں اضافے کے بعد تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) کا دوسرا اہم اجلاس ہوا جس میں تعلیمی اداروں کی صورتحال کا بھی جائزہ ل ...

صوبے میں اومی کرون کے 37 کیسز رپورٹ

پشاور: خیبر پختونخوا سے اومی کرون کے 37 کیسز سامنے آگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 145 ہوگئی۔ پشاور سے 18 اومی کرون ویرئنٹ کے کیسز رپورٹ جبکہ مالاکنڈ سے 13 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ دوسری طرف مردان سے 03 افراد بھی اومی کرون کا شکا ...

لنڈی کوتل: پاک-افغان شاہراہ ٹریفک کےلیے کھول دی گئی

لنڈی کوتل پسید خیل قوم کے مشران اور عوام ایس ایچ او عشرت شینواری کے ساتھ مزاکرات کامیاب پاک افغان شاہراہ کو ٹریفک کے لئے کھول دی گئی۔ لنڈی کوتل پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عشرت شینواری پسیدخیل قوم کے مشران کے ساتھ مزکورہ این ایل سی حکام ۔کے خلاف احتجاج ...

ضلع خیبر وادی تیراہ علاقہ کمرخیل تختکی میں فرنٹیئر کور تیراہ رائفل کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ منعقد ہوا

فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کمانڈنٹ تیراہ رائفل خرم رشید کے خصوصی ہدایات پر کیا گیا تھا جس میں برف باری سے متاثرہ علاقہ وادی تیراہ علاقہ کمرخیل تختکی میں کیا گیا جس میں فرنٹیئر کور تیراہ رائفل کے مستند ڈاکٹر کیپٹن اسد و نرسنگ سٹاف سمیت ڈاکٹر نصرت شاہ آ ...