ساہیوال سے اغوا ہونے والا نوجوان پشاور سے بازیاب

ساہیوال سے اغوا ہونے والے نوجوان کو پشاور سے بازیاب کرالیا گیا۔پشاور پولیس نے خفیہ اطلاع پر اہم کارروائی کرتے ہوئے پنجاب سے اغوا ہونے والے نوجوان کو بحفاظت پشاور سے بازیاب کرالیا۔ایس ایس پی آپریشن ہارون رشید کے مطابق نوجوان کو دو روز قبل چیچہ وطنی سا ...

اومیکرون کرونا وائرس کے باعث خیبرپختونخوا میں الرٹ جاری

اومیکرون کرونا وائرس کے باعث خیبرپختونخوا میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے بیرون ممالک سے آنے والے تمام افراد کی نگرانی خصوصی طور پر شروع کر دی گئی ہے پشاور،مانسہرہ، ابیٹ آباد، مالاکنڈ ڈویژن، جنوبی اضلاع میں محکمہ صحت کو الرٹ کردیا گیا ہے بازاروں، دفاتروں ...

پاک افغان دوستی بس سروس 5 سال بعد بحال کرنے کا فیصلہ

:پشاور پاکستان نے افغانستان کے ساتھ پاک افغان دوستی بس سروس دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کمشنر پشاور ریاض محسود کے مطابق  سروس کیلئے بس کمپنی کی خدمات حاصل کرنے کیلئے 14 جنوری کو ٹینڈر جاری کیا جائیگا۔  یہ بس سروس پشاور سے افغان صوبے جلال آباد تک ...

خیبرپختونخوا میں بارشوں و برفباری کا سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کا امکان

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا موجودہ سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کاامکان ہے جبکہ اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوانے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ، بونی ...

پچاس ہزار ٹن کھاد کا پہلا جہاز10فروری کوپاکستان پہنچے گا

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ 50ہزار ٹن کھاد کا پہلا جہاز10فروری کوپہنچے گا۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ ای سی سی نے چائنہ سے ڈیڑھ لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنے کی منظوری دی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ 50ہزار ٹن کھاد کا پہلا ...

ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن مہم کے تحت نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کا آغاز

ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن مہم کے تحت نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کا آغاز کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی، کاروبار ی آسانی کیلئے ڈیجیٹلائزیشن مہم شروع کی گئی،ایف بی آر نے نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کی تیاری کر کے ایک اور سنگ میل عبو ...

کورونا وباء کی پانچویں لہر،سندھ میں سخت پابندیوں کا امکان

سندھ میں حالیہ کورونا کی پانچویں لہر سے متعلق سخت پابندیوں کا امکان ہے، ہفتے میں تین دن کاروبار بند کیا جاسکتا ہے، حتمی فیصلہ آج(جمعہ)وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں کیاجائے گا۔ذرائع کے مطابق سندھ بھر میں کاروباری اوقات کار ص ...

کورونا، 24گھنٹوں میں مزید 5افراد زندگی کی بازی ہارگئے

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 40 ویں نمبر پر آ گیا،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شرح2 فیصد سے اوپر چلی گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ...

مین، ویمن نیشنل جوڈو چیمپئن پاکستان آرمی، واپڈا نے جیت لی

پشاور: ستائسویں مین اور 10 ویں ویمن نیشنل جوڈو چیمپئن شپ پاکستان آرمی اور واپڈا نے جیت لی۔ مکسڈ ایونٹ بھی واپڈا کے نام رہا۔پاکستان جوڈو فیڈریشن اور خیبرپختونخوا جوڈو ایسوسی ایشن کے اشتراک سے  پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ایرینا ہال میں چیمپئن شپ کے فائنل ...

بلدیاتی الیکشن 2021۔ڈپٹی کمشنر آفس پشاور میں کنٹرول روم قائم

صوبائی دارلحکومت پشاور میں بلدیاتی الیکشن2021 کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے حوالے ڈپٹی کمشنر آفس پشاور میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود نے اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ ایمرجنسی کنٹرول  چوبیس گ ...