پاک سری لنکا بزنس کونسل خیبر پختونخوا

  پاک سری لنکا بزنس کونسل خیبر پختونخوا نے پاک سری لنکا باہمی تجارت کو مزید وسعت دینے کے لئے جامہ سفارشات مرتب کرلی جس کو حکومت اور متعلقہ اداروں کوبھیجی جائے گی تاکہ مذکورہ سفارشات کی روشنی میں پاکستان میں سری لنکا سرمایہ کاری کو فروغ دیکر دونوں مما ...

وزیرِ اعظم عمران خان کا ایک روزہ دورہ پشاور

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِ اعلی محمود خان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں صوبے میں سیاسی صورتحال، انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔  ملاقات میں صوبے میں جاری عوامی فلاح و ترقیاتی منصوبوں بالخصوص ایگ ...

ڈی آئی خان میں دہشتگردوی کا منصوبہ ناکام

ڈیرہ  اسماعیل خان پولیس نے دہشت گردوں کا پولیو سیکورٹی ٹیم پر آئی ای ڈی  حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا تفصیلات کے مطابق کلاچی پولیس نے سیکورٹی فورسز کے ساتھ ملکر دہشتگردوں کا پولیو مہم کی سیکورٹی کو متاثر کرنے اور امن کو خراب کرنے کا منصوبہ ناکام بنانے ...

وزیراعظم عمران خان کل ہری پور میں پاکستان ڈیجیٹل سٹی کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل ہری پور میں پاکستان ڈیجیٹل سٹی سپیشل ٹیکنالوجی زون کا افتتاح کریں گے ۔ پاکستان ڈیجیٹل سٹی پر 1 ارب 31 کروڑ روپے لاگت آئے گی اور یہ 86 کنال اراضی پر تعمیر کیا جائے گا ۔ پاکستان ڈیجیٹل سٹی ہری پور حکومت خیبر پختونخوا کا آئی ٹی کے ...

ایل آر ایچ میں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش

پشاور: ایل آر ایچ کے گائنی یونٹ میں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش۔ ہسپتال ترجمان محمد عاصم کیمطابق خاندان کا تعلق ضلع مہمند سے ہے جبکہ پیدا ہونے والے بچوں میں پانچ فیمیل ایک میل بچہ شامل ہے۔ ترجمان کیمطابق نومولود بچوں کی پیدائش گائنی سی وارڈ کی ڈاکٹرز ...

ورلڈ بنک پاکستان اور ملٹی ڈونر ٹرسٹ فنڈ وفد کا دورہ خیبرپختونخوا

ورلڈ بنک پاکستان اور ملٹی ڈونر ٹرسٹ فنڈ وفد نےگزشتہ روز خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور جنڈر انکلوسیو سپیسز  درشل پشاور کا دورہ کیا۔  خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹکنالوجی بورڈ کے تعاون سے درشل میں جاری مختلف سٹارٹ اپس پر وفد کو "ڈیجیٹل جابز ان ک ...

غیر ملکی سفیروں کا تخت بھائی آثار قدیمہ کا دورہ

تخت بھائی: صوبائی وزیر خوراک عاطف خان یوسفزئ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں سیاحت اور ٹورازم کے بہت زیادہ پوٹینشل موجود ہے ۔ہمارے صوبے میں موجود گندھارا تہذیب کے نایاب تاریخی اور ثقافتی سائیٹس بین الاقوامی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن سکتے ہیں ۔جس سے ہمارے ...

کے پی کے بیشتر اضلاع میں منگل سے بارشوں و برفباری کا امکان

خیبر پختونخواکے بیشتر اضلاع میں منگل کے روز سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال کردیا۔ چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ، بو ...

مردان میں پہلی مرتبہ خواتین والی بال چیمپئن شپ کاانعقاد

ریجنل سپورٹس آفس مردان کے زیراہتمام ضلع انتظامیہ کے زیر نگرانی ضلع مردان اور سپورٹس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین والی بال چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔خواتین والی بال چیمپئن شپ میں ضلع مردان کی مختلف تحصیلوں میں کالج و سکولوں سے تعلق رکھنے والی خوات ...

سوات: زلزلے کے آفٹرشاکس

سوات۔ گزشتہ رات 5.6 شدت کے زلزلے کے بعد دو مرتبہ زلزلے کے آفٹرشاکس محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے آفٹرشاکس دوسری مرتبہ پانچ شدت کے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق کچھ دیر قبل 4.5 شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 160 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ ...