شمالی وزیرستان:بی ڈی ایس ٹیم پر آئی ای ڈی حملہ، تین اہلکار زخمی

میرانشاہ ۔ شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی اسد خیل مارکیٹ کے قریب سیکورٹی فورسز پر ائی ای ڈی حملہ ۔ ائی ای ڈی بلاسٹ تحصیل رزمک کے علاقہ دوسلی اسد خیل مارکیٹ کے مقام پر بم ڈسپوزل سکواڈ پر کیا گیا۔ آئی ای ڈی پھٹنے سے بم ڈسپوزل سکواڈ کے تین اہلکار زخمی ہو ...

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بین الاقوامی معیار کے ہسپتالوں کی لسٹ میں شامل

پشاور: خیبرپختونخوا کا واحد امراض قلب ہسپتال عالمی معیار کے مطابق ہسپتالوں کی فہرست میں شامل۔  پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی آئی ایس او 9001  سرٹیفکیشن کیلئے نامزد ہونے والا پاکستان کا پہلا سرکاری ہسپتال بن گیا ہے۔ پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں م ...

اومی کرون تازہ ترین صورتحال

 صوبے میں اومی کرون ویرینٹ کی مزید 11 افراد میں تشخیص کی گئی۔ گیارہ میں سےپانچ کیسز پشاور سے ہے۔ چارسدہ میں تین، خیبر، مانسہرہ میں ایک ایک  امی کرون کی تشخیص کی گئی۔ گیارہ میں سے سات مرد اور چارخواتین شامل ہیں۔ صوبے میں اومی کرون کی کل کیسز کی تعداد ...

قومی سلامتی پالیسی: مادر وطن کا دفاع ناگزیر، اولین فریضہ قرار

اسلام آباد: پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی میں ہر قیمت پر مادر وطن کا دفاع ناگزیر اور اولین فریضہ قرار دے دیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کی دستاویزات پر دستخط کر دیئے۔ جس کے مطابق ہمسائے میں جارحانہ اور خطرناک نظریئے کا ...

مردان: سی ٹی ڈی کی کاروائی میں دو داعش دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کی کاروائی, کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کے دو سرگرم کارکنان عارف اور ۔فضل دیان گرفتار ، دہشتگردوں سے 13عدد بارودی سٹکس، 04 عدد ڈیٹونیٹر، 4 فٹ سیفٹی فیوز اورپرائما کارڈ برآمد تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی مرد ...

آل سپورٹس ایسوسی ایشنز کا مہمند کرکٹ لیگ منعقد کرنے کا خیر مقدم

ضلع مہمند۔مہمند آل سپورٹس یسوسی ایشنز کا مہمند کرکٹ لیگ منعقد کرنے کا خیر مقدم۔مہمند کرکٹ لیگ سے بہترین کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل سطح پر کھیلنے کے مواقع فراہم ہونگے۔مقامی مختلف سیاسی پارٹیوں نے ٹیمیں سپانسر کیا ہے۔مہمند کرکٹ لیگ سمنات کرکٹ گروانڈمیں 20 ف ...

سوات میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا دورہ سوات، مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح۔ وزیر اعلی نے سید و کالج آف ڈینٹسری میں ہاسپٹل بلاک، کالج بلاک اور باونڈری وال کی تعمیر کا افتتاح کیا۔ منصوبےپر 71  کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے۔ منصوبے پر انہوں نے سیدو میڈی ...

اومی کرون کے پیش نظر طورخم بارڈر پر صحت عملہ دُگنا کردیا گیا

پشاور : اومی کرون کے پیش نظر طورخم بارڈر پر صحت کا عملہ دُگنا کردیا گیا ہے۔ لنڈی کوتل ہسپتال میں 130 بستروں پر مشتمل آئسولیشن سنٹر  بھی فعال کردیا گیا ہے تاکہ افغانستان سے آنے والے افراد کی چیکنگ کی جا سکے۔ افغانستان سے آنے والے افراد کی سکریننگ او ...

میر علی بازار سے تجاوزات ہٹایے جایے

شمالی وزیرستان کے دوسرے بڑے شہر میرعلی بازار میں تجاوزات کی بھر مار سے نہ صرف ٹریفک بلکہ پیدل چلنے والوں کیلئے بھی راستہ نکالنا ناممکن ہو کر رہ گیاہے۔ اپریشن ضرب عضب میں میرانشاہ اور میرعلی کے دونوں بازار مکمل طور پر مسمار کئے گئے تھے جس کے بعد دونوں ...

دبئی ایکسپو: خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے مواقع

دبئی ایکسپو میں شرکت سے خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے مواقع بڑھیں گے، عبدالکریم خان انٹیگریٹڈ ٹورازم زونز، صوابی ہنڈ میں واٹر سپورٹس اور دیگر ڈیپارٹمنٹس کیساتھ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی دلچسپی احسن اقدام ہے، ایکسپو میں شرکت سے سرمایہ کاری آئے گی ...