امیدواروں کی رحلت کے باعث 6اضلاع میں ملتوی ہونیوالے انتخابات 13فروری کو ہوں گے

خیبر پختونخوا کے 17اضلاع میں 19دسمبر، 2021کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات سے پہلے امیدواروں کی رحلت کے باعث 6اضلاع میں ملتوی ہونیوالے انتخابات کے لئے جاری انتخابی شیڈول کے مطابق مجموعی طور پر 89امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، یہ انتخابات 13فروری ...

مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کرانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کرانے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 49 واں اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ مشترکہ مفادات کونسل نے ساتویں مردم شماری کی منظوری دے دی ...

وزیراعظم عمران خان, آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی،جس میں پیشہ وارانہ اموراورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی وزیراعظم آفس آمد ہوئی۔  اس موقع پر ...

جنوبی وزیرستان : شکتوئی شگہ ہیلتھ کیئر سروس کا افتتاح

جنوبی وزیرستان کے دور افتادہ علاقے شکتوئی شگہ میں ہیلتھ کیئر سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیاگیا۔ قبائلی عمائدین نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ کیئر سروس کا قیام صحت کے مسائل حل کرنے سمیت علاقے کی ترقی کے لئے بھی سنگ میل ثابت ہوگی ۔جنوبی وز ...

کورونا ،اومی کرون کیسزاضافہ:خیبرپختونخوا میں اجتماعات پر پابندی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے این سی او سی احکامات کے پیش نظر صوبے میں بڑے اجتماعات اور تقاریب پر پابندی لگا دی گئی۔  اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پشاو رسمیت دیگر شہروں میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پابندی لگائی گئی ۔ پشاور اور دیگر شہروں میں بڑے ...

کورونا کیسز میں اضافہ : 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 19 کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا پھر پھیلنے لگا۔ چار ماہ بعد ایک ہی روز میں کورونا کے 3 ہزار سے زائد کیسزسامنے آگئے،  5 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 992 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ...

کوئٹہ: حکومت-ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن مذاکرات کامیاب

کوئٹہ میں حکومت اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان مزاکرات کامیاب جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز نےایمرجنسی سروسز بحال کردی تاہم ینگ ڈاکٹرز کا سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کا بائیکاٹ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ روز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر ...

شمالی، جنوبی وزیرستان کے لیے اکنامک ڈویلپمنٹ پلان تیار

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے ضم اضلاع کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں متعلقہ صوبائی وزراء، کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری، آئی جی پی اور دیگر سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضم اضلاع جنوبی وزیرستان اور شما ...

اساتذہ کی رخصت اتفاقیہ مانیٹرنگ اہلکار غیر حاضر کرنے کا مجاز نہیں:محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ  کا ڈی ای اوز اور سکول سربراهان کو مراسلہ جاری جس کے تحت اسکول کے اوقات کار شروع ہونے کے 30 منٹ تک اساتذہ کی چھٹیوں کو مارک کر کے درخواست رجسٹر میں اندراج کرنے کی ہدایت اس کے علاوہ روزانہ دس فیصد  اساتذہ رخصت پر ہو سکتے ہیں ...

خاتون زیادتی کیس میں یاسر شاہ بے گناہ قرار

قومی کرکٹر یاسر شاہ کو مبینہ زیادتی کیس میں بے گناہ قرار دے دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ یاسر شاہ کا مبینہ زیادتی کیس سے کوئی تعلق نہیں جس کے بعد اسلام آباد کے تھانہ شالیمار نے کرکٹر کا نام ایف آئی آر سے خارج کر دیا ہے۔ اس سے قبل قومی ٹیسٹ کرکٹر یاسر ...