اداکارہ فضا علی کا پاک فوج کو سلام

اداکارہ و میزبان فضا علی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اگر  کسی طرح بھی محفوظ ہے تو وہ پاک فوج کی وجہ سے ہے۔انہوں نے یہ بات مری حادثے کی حوالے سے ہونے والی امدادی کاروائیوں اور فوج کے کردار  پر اپنی ویڈیو میں کہی۔ اداکارہ فضا  علی اپنے بچوں کے ہمراہ مری ...

حیات اللہ محسود جنوبی وزیرستان پریس کلب کے صدر منتخب

جنوبی وزیرستان (خصوصی نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ پریس کلب جنوبی وزیرستان کے سالانہ انتخابات مکمل ذولفقار وزیر چیئرمین ،حیات اللہ محسود صدر جبکہ فیاض برکی جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پریس کلب جنوبی وزیرستان کے انتخابات 10 جنوری پیر کے روز ڈی سی ...

خیبر میں جرگے کی مدد سے زمینی تنازعہ حل

خیبر پولیس جرگہ مشران وپولیس کی کوششوں سے عرصہ دراز سے جاری زمینی تنازعہ افہام و تفہیم سے حل دنوں خاندان کے مشران بغلگیر۔ تفصیلات کے مطابق باڑہ قوم آکاخیل کندے درے کے مشران شعور خان اور دیگر اور قوم ذخہ خیل کے قاری حیات اللہ کے مابین جاری زمینی تنازع ...

اتوار تک خيبرپختونخوا میں موسم خشک رھنے کا امکان

اتوار تک خيبرپختونخوا کے بيشتر علاقوں میں موسم خشک رھنے کا پشگوئی۔  اگلے ھفتے سے بارش اور برفباری کا نيا سلسلہ شروع ھوگا۔ 15 تاریخ سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا۔ کراچی تا کشمیریہ سلسلہ 15 جنوری سے 24 جنوری تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

ضم شدہ اضلاع میں نئی یونیورسٹیوں کے قیام کے لیئے رجیسٹریشن فیس معاف

قبائلی اضلاع میں تعلیم کے فروغ اور سرمایہ کاری کے مواقع متعارف کروانے کے لیے نئی یونیورسٹیوں کے قیام کے لئے رجسٹریشن فیس معاف کردی ہے۔ پشاور: وزیراعلی محمود خان کی قیادت میں قبائلی اضلاع کی محرومیوں کا ازالہ کیا جارہا ہے۔ عوام کو بہترین سہولتیں فراہم ...

پاکستان میں کورونا سے اموات 28 ہزار 974 ہو گئیں

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 2افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 974 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں ...

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مری اور بلوچستان میں قدرتی آفات میں پھنسے متاثرین کی مدد اور پاک ‏فوج کے ریلیف آپریشن کو سراہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں داخلی سیکیورٹی ‏کی صورتحال اور بارڈر ...

کورونا کی پانچویں لہر میں لاک ڈاون نہیں لگایا جائے گا

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کورونا کی پانچویں لہر میں لاک ڈاون نہیں لگایا جائے گا، ملک میں کاروباری سرگرمیاں اور تعلیمی ادارے بند نہیں کی جائیں گے، ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، کورونا صورتحال کو باریک بینی سے مانیٹرکررہے ...

ڈی آئی خان میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

کل رات سی ٹی ڈی  ڈیرہ  اسماعیل خان اور پاک آرمی  کا تحریکِ طالبان گنڈاپور گروپ کے دہشت گردوں کے خلاف علاقہ کلاچی   جہان خانی میں انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن۔علاقہ جہان خانی  میں دہشت گردی کی غرض سے  زیرِ زمین چھپایے گئے  اسلحے اور بارود کی بڑی کھیپ برآمد۔ ...

ڈسٹرکٹ ہسپتال میشتی میلہ اورکزئی پی پی پی ماڈل کے تحت چلانے کی منظوری

ایم پی اے و چئیرمین ڈیڈک ضلع اورکزئی سید غزن جمال کی کوششوں سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میشتی میلہ اورکزئی کو صوبائی حکومت کا پی پی پی ماڈل کے تحت چلانے کی منظوری دے دی۔ ہسپتال کے ڈاکومینٹیشن پر وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان اور صوبائی وزیر صحت ت ...