پشاور: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 3 افراد انتقال کرگئے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 941 ہے۔خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 41 نئے کیسز رپورٹ ...
پناہ گاہوں میں قیام پذیر افراد کو سردی سے بچانے کیلئے انتظامات کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پناہ گاہوں میں قیام پذیر افراد کو سردی کی شدت سے بچانے کے لیے مناسب انتظامات کا حکم دیا۔ وزیر اعظم نے پناہ گاہوں میں موجود افراد کو گرم کپڑے، ٹوپیاں، جرابیں وغیرہ تقسیم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ سرد موسم میں پناہ ...
حکومت نے 19-2018میں 3828 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا
اسلام آباد: سینیٹ کو بتایاگیاہے کہ حکومت نے 2018-19میں 3828 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا۔ وزارت خزانہ نے تحریری جواب میں بتایاکہ سال 2018،19 میں حکومت نے 3828 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کیا،سال 2019،20 میں حکومت نے 3997 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کیا،سال 2020،21 میں حک ...
پاک افغان دوستی بس سروس 5 سال بعد بحال کرنے کا فیصلہ
:پشاور پاکستان نے افغانستان کے ساتھ پاک افغان دوستی بس سروس دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کمشنر پشاور ریاض محسود کے مطابق سروس کیلئے بس کمپنی کی خدمات حاصل کرنے کیلئے 14 جنوری کو ٹینڈر جاری کیا جائیگا۔ یہ بس سروس پشاور سے افغان صوبے جلال آباد تک ...
کے پی بلدیاتی انتخابات، مکمل نتائج الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے مکمل نتائج اپنی ویب سائٹ پر آویزاں کر دئیے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ کے مطابق یہ نتائج 2 ہزار 382 ویلیج نیبرہڈ کونسلز اور تحصیل کے کامیاب اور کلیئر قرار دیے ...
حلال امپلیمینٹیشن کونسل خیبرپختونخوا کا باضابطہ افتتاح
حلال آگاہی اور ریسرچ کونسل کی جانب سے حلال اینڈ سیف فوڈ اتھارٹی کے پی اور پرائم فاؤنڈیشن (پی ایف) کے اشتراک سے پشاور میڈیکل کالج (پی ایم سی) پشاور میں کے پی حلال امپلیمینٹیشن کونسل کا آغازکرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ حلال آگاہی اور تحقیقی ...
ساہیوال سے اغوا ہونے والا نوجوان پشاور سے بازیاب
ساہیوال سے اغوا ہونے والے نوجوان کو پشاور سے بازیاب کرالیا گیا۔پشاور پولیس نے خفیہ اطلاع پر اہم کارروائی کرتے ہوئے پنجاب سے اغوا ہونے والے نوجوان کو بحفاظت پشاور سے بازیاب کرالیا۔ایس ایس پی آپریشن ہارون رشید کے مطابق نوجوان کو دو روز قبل چیچہ وطنی سا ...
اومیکرون کرونا وائرس کے باعث خیبرپختونخوا میں الرٹ جاری
اومیکرون کرونا وائرس کے باعث خیبرپختونخوا میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے بیرون ممالک سے آنے والے تمام افراد کی نگرانی خصوصی طور پر شروع کر دی گئی ہے پشاور،مانسہرہ، ابیٹ آباد، مالاکنڈ ڈویژن، جنوبی اضلاع میں محکمہ صحت کو الرٹ کردیا گیا ہے بازاروں، دفاتروں ...
پچاس ہزار ٹن کھاد کا پہلا جہاز10فروری کوپاکستان پہنچے گا
وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ 50ہزار ٹن کھاد کا پہلا جہاز10فروری کوپہنچے گا۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ ای سی سی نے چائنہ سے ڈیڑھ لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنے کی منظوری دی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ 50ہزار ٹن کھاد کا پہلا ...
خیبرپختونخوا میں بارشوں و برفباری کا سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کا امکان
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا موجودہ سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کاامکان ہے جبکہ اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوانے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ، بونی ...