پاکستان نے کامیابی سے فتاح سیریز سطح سے سطح تک مار کرنے والے میزائل کا تربیتی تجربہ کیا اسلام آباد: پاکستان نے آج کامیابی سے فاتاھ سیریز سطح سے سطح تک مار کرنے والے میزائل کا تربیتی تجربہ کیا، جس کی رینج 120 کلومیٹر ہے۔ یہ تجربہ جاری مشق "ایکس انڈس" ...
وادی کالاش رومبور میں جشنِ بہاراں “شخاندہ فیسٹیول” کا انعقاد
وادی کالاش، رومبور چترال میں آل قریش ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام اور کالاش ویلز ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے باہمی تعاون سے وادی کالاش رومبور میں سالانہ جشنِ بہاراں "شخاندہ فیسٹیول" کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جو ایک ہفتے تک جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوا۔ ...
تاریخی باب خیبر پر ہندوستان کے خلاف و افواج پاکستان کے حق میں ریلی نکالی گئی
خیبر:جمرود تاریخی باب خیبر پر ہندوستان کے خلاف و افواج پاکستان کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں قومی مشران، بلدیاتی نمائندگان سمیت پولیس فورس اہلکاروں نے شرکت کی۔ ہندوستان کی آبی جارحیت کی دھمکیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ سندھ طاس معاہدے کی خل ...
خیبرپختونخوا میں دو روزہ ادبی کانفرنس کا انعقاد
پاکستان اکادمی ادبیات خیبرپختونخوا چیپٹر کے زیرِ اہتمام دو روزہ صوبائی ادبیات کانفرنس کا آغاز ہوا، جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے افتتاحی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر گورنر نے پاکستان اکادمی ادبیات پشاور آفس میں "پختو ...
جھیل سیف الملوک کو 6 ماہ بعد سیاحوں کےلئے کھول دیا گیا
ملک بھر کے سیاحوں کے لئے خوشخبری، پریوں کا مسکن جھیل سیف الملوک کو 6 ماہ بعد سیاحوں کےلئے کھول دیا گیا۔ بالاکوٹ: ناران کھلنے کے بعد مختصر وقت میں جھیل سیف الملوک روڈ کو فور بائی فور گاڑیوں کے لئے کھولا گیا۔ بالاکوٹ: جھیل روڈ پر 6 چھوٹے بڑے گلیشیئرز ...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلگام حملے پر بھارت کے الزامات کو مسترد کردیا
راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پہلگام حملے کے بعد بھارت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان بالخصوص بلوچستان میں بھارت کی ریاستی سرپرستی میں ہونے والی سرحد پار دہشت ...
گورنر ہاؤس میں پیپلز لائرز فورم کے کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں تقریب
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام میں وکلاء برادری کا کردار انتہائی اہم ہے۔ قانون کی بالادستی کے لیے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز لائرز فورم سے وابستہ کامیاب امید ...
خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں فالج کے جدید علاج میں نئی تاریخ رقم
خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں فالج کے جدید علاج میں پیشرفت پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال (KTH) میں فالج کے جدید علاج میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سجاد کے مطابق ہسپتال میں پہلا تھرومبولائسز کیس کامیابی سے مکمل کیا گیا، جس سے ایک نئی تار ...
پاکستان میں حج آپریشن کا آغاز، اسلام آباد سے پہلی پرواز مدینہ روانہ
حج آپریشن کا آغاز پاکستان میں حج آپریشن 2025 کا آغاز ہو گیا ہے۔ اسلام آباد سے پہلی پرواز، پی آئی اے کی پی کے 713، صبح 4 بج کر 45 منٹ پر 442 عازمین حج کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہوئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف، سعودی ...
کوہاٹ: بھارت کی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
کوہاٹ میں پولیس کی کال پر کچہری چوک پر ہندوستانی جارحیت کے خلاف ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی منعقد ہوئی، جس میں مذہبی، سماجی، سیاسی شخصیات، تاجر برادری، بچوں اور پولیس افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ یہ ریلی کوہاٹ پریس کلب سے شروع ہو کر کچہری چوک تک ...