حج آپریشن کا آغاز پاکستان میں حج آپریشن 2025 کا آغاز ہو گیا ہے۔ اسلام آباد سے پہلی پرواز، پی آئی اے کی پی کے 713، صبح 4 بج کر 45 منٹ پر 442 عازمین حج کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہوئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف، سعودی ...
کوہاٹ: بھارت کی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
کوہاٹ میں پولیس کی کال پر کچہری چوک پر ہندوستانی جارحیت کے خلاف ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی منعقد ہوئی، جس میں مذہبی، سماجی، سیاسی شخصیات، تاجر برادری، بچوں اور پولیس افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ یہ ریلی کوہاٹ پریس کلب سے شروع ہو کر کچہری چوک تک ...
پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف شبقدر بازار میں احتجاجی ریلی
پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف شبقدر بازار میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ، صحافیوں کی کال پر نکالی گئی ریلی اور مظاہرہ میں ہر طبقہ فکر سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر بازار میں ملکی سالمیت، پاک فوج سے اظہار یک ...
تخت بھائی: پاکستان ورکرز فیڈریشن شمالی ریجن کے دو سالہ انتخابات مکمل
پاکستان ورکرز فیڈریشن خیبرپختونخوا شمالی ریجن کے دو سالہ انتخابات مکمل ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن مردان کے ہال میں پاکستان ورکرز فیڈریشن سے ملحقہ یونینز کا زیر صدارت شوکت علی کیانی منعقد ہوا۔جس میں متفقہ طور پر 19 عہدیداران کا چن ...
مہمند: شگئ گراؤنڈ میں سپر لیگ کا باقاعدہ افتتاح
قبائلی ضلع مہمند ،مہمند کرکٹ گراؤنڈ المعروف شگئ گراؤنڈ پر مہمند سپر لیگ کا باقاعدہ افتتاح۔ آغاز قومی ترانے ہوا جبکہ نوجوانوں نے روایتی ڈانس اور موسیقی بھی پیش کیا ۔ضلع بھر سے 8 ٹیمیں اس لیگ میں شرکت کر رہی ہیں۔27 اپریل سے 7 مئ تک جاری رہے گی پہلے می ...
ایبٹ آباد: والدین اور اساتذہ کیلئے سیمینار کا انعقاد
ایبٹ آباد میئر سٹی لوکل گورنمنٹ ایبٹ آباد کی جانب سے جلال بابا ایڈاٹوریم میں والدین اور ٹیچروں کیلئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کے مہمان خصوصی پاکستان کے مشہور ایجوکیشن فزالوجسٹ سلمان آصف صدیقی ڈائریکٹر آئی آر ڈی سی تھے۔ جیسے سمینار کا انعقاد ...
مانسہرہ: بفہ پریمئیر فٹ بال ٹورنمنٹ کا انعقاد
مانسہرہ بفہ پریمئیر فٹ بال ٹورنمنٹ کا کامیاب انعقاد، رشیدہ رائلز نے فتح حاصل کی۔بفہ پریمئیر فٹ بال ٹورنمنٹ گزشتہ روز بفہ کے مقامی گراؤنڈ میں منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کی مقامی ٹیموں نے حصہ لیا. تقریب کے مہمان خصوصی سماجی شخصیت احسان خان تھے، جنہوں نے ...
مانسہرہ: الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
مانسہرہ الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیا گیا۔ بروز اتوار27 اپریل کو مانسہرہ کے علاقے سم الہی منگ سمارٹ لرنگ ہائی سکول میں الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان رجسٹرڈ کے تحت فری میڈیکل کیمپ ہوا۔ جس میں 2 ڈاکٹرز میڈیکل اسپشلسٹ اور ...
کور کمانڈر پشاور کی بنوں کے ملک، مشران اور قبائلی عمائدین سے ملاقات
کور کمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل عمر احمد بخاری نے بنوں کے ملک، مشران اور قبائلی عمائدین سے ملاقات کی ۔ کور کمانڈر نے امن و استحکام کے لئے مقامی عوام اور عمائدین کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور اس بات پر زور دیا کہ عوام اور پاک فوج مل کر ہی دہشتگر ...
خیبرپختونخوا: 27 سے 30 اپریل کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
خیبرپختونخوا میں 27 سے 30 اپریل کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان۔ شدید گرم موسم کے باعث دن کے اوقات میں درجہ حرارت معمول سے 4 تا 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان۔ جبکہ 30 اپریل سے مغربی سسٹم صوبہ کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا جس کے باعث ...