مشیر صحت احتشام علی نے ایم ٹی آئی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں نیا صحت کارڈ “ٹرانسپلانٹ اینڈ ایمپلانٹ” کا افتتاح کیا. حیات آباد انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز میں اس سروس کے تحت کڈنی ٹرانسپلانٹ کا آغاز کردیا گیا ہے. اس سروس کے تحت آج دو مریضوں کا گردوں کا ...
ضلع خیبر: کور کمانڈر پشاور کی مشران اور نوجوانوں کے ساتھ خصوصی نشست
ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ میں فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے منعقدہ نشست میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ تقریب میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل انجم ریاض، ڈپٹی کمشنر باڑہ، ڈی پی او خیبر اور دیگر اعلی ...
سیف سٹیز پراجیکٹ عمل درآمد معاہدے پر دستخط
خیبر پختونخوا ’’سیف سٹیز پراجیکٹ‘‘ کے منصوبے پر عمل درآمد کیلئے معاہدے پر دستخط کر دئیے گئے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں اس اہم معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب کا انعقاد۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ممبران صوبائی کابینہ اور پشاور کے منتخب ...
اہلِ غزہ سے اظہارِ یکجہتی؛ 26 اپریل کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال
پشاوراہلِ غزہ سے اظہارِ یکجہتی کیلئے 26 اپریل کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کے سلسلے میں پاکستان بزنس فورم کے نمائندہ وفد نے سرحد چیمبر آف کامرس میں بزنس مین گروپ کے لیڈر غضنفر بلور سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پاکستان بزنس فورم کے مرکزی نائب صدر خالد محم ...
گورنر خیبر پختو نخوا کی کوششوں سے بھیجا گیا امدادی راشن کو ہاٹ انتظامیہ کے حوالے
کوہاٹ کرم متاثرین کیلئے گورنر خیبر پختو نخوا فیصل کریم کنڈی کی کوششوں سے بھیجا گیا اشیاء خوردونوش ودیگر سامان ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کے حوالے کر دیا گیا۔ یہ امداد رشن حکومت کی تعاون سے ہلال احمر خیبرپختونخوا کو بھیجا گیا اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر افس کوہاٹ می ...
ایبٹ آباد: ایوب میڈیکل انسٹیٹیوشن کے بورڈ آف گورنرز کا 108ویں اجلاس
ایوب میڈیکل انسٹی ٹیوشن کے بورڈ آف گورنرز کا 108 واں اجلاس جمعہ کے روز ایبٹ آباد میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت چیرمین بورڈ آف گورنرز پروفیسر عابد جمیل نے کی۔ اجلاس میں بورڈ ممبران پروفیسر عالم زیب منان، جاوید قیصر، ڈاکٹر گل افشاں نے شرکت کی جبکہ ممبر عث ...
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے ’’داخلہ مہم2025‘‘ کا باضابطہ آغاز کردیا
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے داخلہ مہم 2025 کا باضابطہ آغاز کردیا۔10 لاکھ بچوں کو اسکولوں میں داخل کرانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ "تعلیم سب کیلئے" مہم پچیس مارچ سے جاری ہے۔ والدین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے کو یقینی بنائیں۔ ا ...
پاکستان میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا قیام
سائبر کرائم کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر، حکومتِ پاکستان نے ایف آئی اے کے سابقہ سائبر کرائم ونگ کو ایک خود مختار ادارے کی حیثیت دے دی ہے۔ نیا ادارہ’’ نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی‘‘ کے نام سے قائم کیا گیا ہے۔ جسے ملک بھر میں سائبر کرائم کی رو ...
میران شاہ: شمالی وزیرستان میں میڈیا سیمینار کا انعقاد
22 اپریل 2025 کو میران شاہ، شمالی وزیرستان میں میڈیا کے کردار، درپیش چیلنجز اور ان کے حل کے موضوع پر میڈیا سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں ممتاز صحافی حضرات بشمول ارشد عزیز ملک، حسن خان، عقیل یوسفزئی اور افتخار فردوس کے علاوہ بڑی تعداد میں مقامی ص ...
خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور خشک رہے گا
پشاور کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ پشاوردرجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کیمطا بق ہوا میں نمی کا تناسب 34 فیصدہے۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت ڈی آئی خان میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی۔ خیبر ...