گورنر خیبرپختونخوا فیصل کر یم کنڈی کا کہنا تھا کہ نوجوان ملکی ترقی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں۔ نوجوان قومی یکجہتی اور خوشحالی کے ضامن ہیں۔نوجوانوں کو تعلیم، ہنر اور روزگار کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں۔روشن مستقبل کے لیے نوجوانوں کی صلاحیتوں سے بھرپور ف ...
خیبرتفتیشی امور کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے تربیتی سیشن کا انعقاد
خیبرتفتیشی امور کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے تربیتی سیشن کا انعقادکیا گیا ۔ تفتیشی نظام کو مزید مؤثر اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے ایک خصوصی تربیتی سیشن منعقد کیا گیا۔سیشن میں ڈی ایس پی انویسٹیگیشن عابد خان، ڈی ایس پی باڑہ سرکل سوال ...
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خان پور میں ’’جشن آزادی‘‘ کی تقریب منعقد ہوئی
اسسٹنٹ کمشنر خان پور ڈاکٹر تزئین ظفر نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول منگ میں منعقدہ ''معرکہ حق – یومِ آزادی'' تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں طالبات نے ولولہ انگیز تقاریر، ملی نغمے اور ثقافتی پروگرام پیش کیے۔ جن میں آزادی کی اہمیت اور شہداء ...
ضلعی انتظامیہ مانسہرہ خیبر پختونخوا کی نگرانی میں جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں، ضلعی انتظامیہ مانسہرہ اور ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز خیبر پختونخوا کی نگرانی میں ہفتہ جشن آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات بھرپور طریقے سے منائی جا رہی ہیں۔اسی سلسلے میں آج گورنمنٹ پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ مانسہرہ میں ا ...
سند یافتہ ہنر مند نوجوانوں کیلئے پیڈ انٹرن شپ کا آغاز
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے غریب اور بے روزگار سند یافتہ ہنر مند نوجوانوں کی خود کفالت اور باوقار روزگار کے لیے انقلابی اقدامات اٹھاتے ہوئے خود روزگاری (Self- Employment) کیلئے مالیاتی گرانٹ کی فراہمی کر دی ہے اور سند یافتہ ہنرمند نوجوانوں کیلئے ...
ایبٹ آباد: عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی خصوصی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کی جانب سے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں میرپور ہائی سکول میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ اس کھلی کچہری کی صدارت ایس پی کینٹ ڈویژن راجہ محبوب نے کی۔ اس موقع پر ڈی ایس پی سراج خا ...
ایبٹ آباد: جشن آزادی کے سلسلے میں مردانہ سکولز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا
معرکہ حق اورجشن آزادی کے سلسلے میں ایبٹ آباد کے مردانہ سکولز کی پروقار رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہائی سکول نمبر تین میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ثناء اللہ خان ،ضلعی آفیسر محکمہ تعلیم مردانہ افتخار الغنی،ڈپٹی ڈی ای او نصیر خان تنو ...
نوشہرہ: جشن آزادی 14 اگست کی مناسبت سے ختم القرآن کا اہتمام
جشن آذادی 14 اگست کی مناسبت سے (ختم القرآن) کی بابرکت تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ نوشہرہ۔جامع مسجد پولیس لائن میں 14 اگست کی مناسبت سے بعد از نماز جمعہ ختم القرآن کا پرنور پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔ قیصر خان DSP ہیڈ کواٹرز،پولیس افیسرز و سپاہ کی کثیر تعد ...
مسعود آفریدی نے دبئی تائیکوانڈو ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی سنگلاخ وادیوں میں جنم لینے والے نوجوان مسعود آفریدی نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرکے یہ ثابت کر دیا کہ حوصلہ، محنت اور استقامت کے سامنے کوئی بھی رکاوٹ دیوار نہیں بن سکتی۔ دہشتگردی سے متاثرہ علاقے میں پلنے والا یہ ب ...
چہلم امام حسین کے پر امن انعقاد پر سی سی پی او کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد
چہلم امام حسین کے پر امن انعقاد اور باہمی تعاون کے سلسلے میں ملک سعد شہید پولیس لائن میں سی سی پی او قاسم علی خان کی زیر صدارت ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں ایس ایس پی کوارڈی نیشن خان زیب خان، ایس پی کینٹ اعتزاز عارف، ایس ...









