خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی مضر صحت، غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ خوراک کے خلاف پشاور ،مردان اور کوہاٹ میں کارروائیاں جاری ہیں ۔ فوڈ اتھارٹی پشاور ٹیم کا افغان کالونی میں قائم کینڈی یونٹ پر اچانک چھاپہ، ٹیکسٹائل کیمیکلز اور اینٹی سیپٹکس کے استعمال ...
ایبٹ آباد : انسداد منشیات کے حوالے سے ’’ڈرگ فری‘‘ سیمینار منعقد کیا گیا
ایبٹ آباد انسداد منشیات کے حوالے سے ’’ڈرگ فری‘‘ سیمینار منعقد کیا گیا۔ نوجوان ہمارے ملک کا مستقبل ہیں انہیں ایک شاندار مستقبل دینا والدین سمیت معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے والدین پر زور دیا کہ اپنے نوجوان بچوں کو منشیات سے بچانے کے لیے ا ...
ہری پور : آئی جی خیبر پختونخوا کا نئی تعمیر شدہ پولیس لائنز کا افتتاح کیا
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ہری پورکا دورہ کیا۔ ہری پورپہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے آئی جی پی کو سلامی پیش کی۔ ڈی آئی جی ہزارہ ریجن ناصر محمود ستی ،ڈی پی او ہری پور فرحان خان اورایس پی انوسٹی گیشن ہری پور جمیل الر ...
ضلعی انتظامیہ پشاور کا غیرقانونی فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ پشاور نے کوہاٹ روڈ پر رہائشی علاقے میں قائم تین فیکٹریوں کا معائنہ کیا۔ دو فیکٹریوں میں ناقص پیک شدہ اشیاء خوردونوش (سنیکس، چپس، بیکری آئٹمز) انتہائی غیر معیاری اور مضر صحت تیل میں تیار کی جا رہی تھی ...
اورکزئی: مزدور افراد کیلئے جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
قبائلی ضلع اورکزئی میں پہلی بار ضلعی انتظامیہ اور سوشل ویلفیئر کے تعاون سے خصوصی افراد کی جانب سے جشن آزادی کے حوالے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل یاسر سلیم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف نعمت اللہ کنڈی سوشل ویلفیئر آفیسر مبشر ...
تخت بھائی: ماں کے دودھ کی اہمیت اور افادیت سے متعلق آگاہی واک کا اہتمام
ماں کے دودھ کی اہمیت اور افادیت سے متعلق آگاہی کا عالمی مہینہ تخت بھائی میں بھی منایا جا رہا ہے اس حوالے سے تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال تخت بھائی میں محکمہ صحت خیبر پختونخواہ ،یونیسف، اور ڈبلیو ایف او کی جانب سے ماں کے دودھ کی اہمیت سے متعلق تقریب اور واک ...
مردان: ڈی پی او آفس میں پولیس افسران و جوانوں کے مسائل کے حل کے پیش نظر اردلی روم کا انعقاد
مردان: ڈی پی او آفس مردان میں پولیس افسران و جوانوں کے مسائل کے حل اور ان کی فلاح و بہبود کے پیش نظر اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی پی او مردان ظہور بابر آفریدی نے خود پولیس اہلکاروں سے فرداً فرداً ملاقات کی اور ان کے مسائل و مشکلات بغور ...
گورنر ہاؤس پشاور میں مون سون شجرکاری مہم برائے سال 2025 کی تقریب
تقریب میں ایرانی قونصل جنرل علی بنفشہ خوا، امریکن قونصل جنرل شانتی مور سمیت ایران و امریکہ قونصلیٹ جنرلز کے عملہ نےشرکت کی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس کے لان میں پودا لگا کر مہم کا باضابطہ اجراء کردیا۔ ایرانی قونصل جنرل اور امریک ...
کرکٹر طائبہ رحمت کی گلوبل انکاؤنٹر فیسٹول دبئی میں شاندار کارکردگی
اپر چترال کے علاقے پرواک سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت کرکٹر طائبہ رحمت، گلوبل انکاؤنٹر فیسٹول 2025 دبئی میں شاندار کارکردگی دکھا کر وطن واپس پہنچ گئیں۔ طائبہ رحمت نے اس بین الاقوامی ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا، اور چترال ...
ماں کے دودھ کے حوالے سے مہمند اور دیر بالا میں سیمینارکا انعقاد
دیر بالا میں ماں کے دودھ کا ہفتہ منایا گیا اور محکمہ صحت دیر بالا کی جانب سے آگاہی واک اور سیمینار منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ڈاکٹر خالد تھے۔ انہوں نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیدائش کے فوراً بعد بچے کو ماں کا دودھ پلایا جائے اور ...









