ہر سال اگست کا مہینہ عالمی سطح پر ماں کے دودھ کی افادیت کے حوالے سے منایا جاتا ہے۔ گزشتہ روز ہیڈکوارٹر غلنئ میں باقاعدہ تقریب منعقد کی گئی۔واک میں ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد اکرام ، نیشنل پروگرام کوارڈینیٹر ڈاکٹر مہتمم شاہ، کوارڈینیٹر احساس نشونما پرو ...
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے وجیلنس و تعمیل کمیٹی قائم
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی طرف سے وجیلنس و تعمیل کمیٹی قائم کی گئی۔ کمیٹی کے ممبران میں محکمہ تعلیم کے ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، ایڈیشنل سیکرٹری مانیٹرنگ، ڈائریکٹر ایجوکیشن، ڈپٹی سیکرٹری مانیٹرنک اور سیکشن آفیسر انکوائری شامل۔ کمیٹی کے ٹی او آرز ...
ایبٹ آباد یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا
ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا یوم شہداء پولیس کی مناسبت سے یادگار شہداء پولیس ایبٹ آباد پر حاضری، سلامی، پھولوں کا گلدستہ پیش کیااور شہداء پولیس کے ایصال ثواب و بلند درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ڈی پی او عمر طفیل و دیگر پولیس افسران نے ...
لکی مروت: یوم شہدائےپولیس پورے جوش و جذ بے سے منایا گیا
انسپکٹر جنرل اف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی پی او لکی مروت نزیر خان PSP نے چار پولیس شہداء کے بیٹوں کو محکمہ پولیس میں بحیثیت کنسٹیبل تعیناتی کےآرڈر کرتے ہوئےچار پولیس شہداء کے بچوں کو تقریب میں اپوائنمنٹ آرڈر ...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت باجوڑ قبائلی عمائدین کا گرینڈ جرگہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں باجوڑ قبائلی عمائدین کا ایک اہم گرینڈ جرگہ پشاور میں منعقد ہوا، جس میں چیف سیکرٹری، قبائلی مشران، سیاسی رہنماؤں، اراکین اسمبلی اور سینیٹرز سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز نے بھرپور شرکت کی۔ جرگے کا مقصد باج ...
میرانشاہ پولیس لائنز میں یوم شہداء پولیس کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
پولیس لائنز میرانںشاہ میں یوم شہداء پولیس کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل عادل افتخار وڑائچ سمیت شہداء کے لواحقین، سول و عسکری حکام، معززین اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔ شہدائے پولیس فورس کی لازوا ...
پشاور: پولیس لائن میں یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے خصوصی تقریبات
پورے ملک کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاور میں بھی پولیس شہداء کی یاد میں پورے تقدس اور یکسوئی کے ساتھ یوم پولیس شہداء منایا جاتا ہے۔ یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے خصوصی تقریبات کے دوران سی سی پی او قاسم علی خان نے یادگار پولیس شہداء پر حاضری دی۔ پولیس ...
یومِ استحصال کشمیر: خیبرپختونخوا میں تمام اسکولز کھلے رکھنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے 5 اگست "یومِ استحصال کشمیر" کے موقع پر تمام سرکاری و نجی اسکولز معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان بھر میں 5 اگست کو یومِ استحصال کے طور پر منایا جاتا ہے، تاکہ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم او ...
چارسدہ: نہروں و دریاؤں میں نہانے اور کشتی رانی پر ایک ماہ کی پابندی عائد
ضلع چارسدہ میں دریاؤں اور نہروں میں بڑھتے ہوئے حادثات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے نہانے اور کشتی رانی پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی یکم اگست سے 30 اگست 2025 تک نافذ العمل رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر چارسدہ کی جانب سے جاری کرد ...
صاحبزادہ فرحان کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز جیت لی
صاحبزادہ فرحان کی 74 رنز کی دھواں دھار اننگز کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں 14 رنز سے شکست دے کر تین میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈر ہل میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم ...









