News Local

مانسہرہ کے بالائی علاقوں میں برفباری جاری، ناران میں ڈیڑھ فٹ تک برف

مانسہرہ کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ تھم چکا ہے۔ وادی کاغان کے مختلف سیاحتی مقامات پر برف کی موٹائی میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شوگراں میں اب تک تقریباً 6 انچ، کاغان میں 2 ان ...

“Kalam: Grand conclusion of the five-day Snow Festival.”

کالام: پانچ روزہ سنو فیسٹیول کا شاندار اختتام

سوات کے سیاحتی مقام کالام میں ائزور لاگون ریزارٹ کے زیرِ اہتمام اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی، محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا اور گرین ٹورازم کے تعاون سے منعقد پانچ روزہ سنو فیسٹیول اپنے فائنل مقابلوں کے ساتھ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ فائنل مقابل ...

“A major success for Pakistan in Under-15 squash.”

پاکستان کی انڈر 15 اسکواش میں بڑی کامیابی

پاکستان کی انڈر 15 اسکواش ٹیم نے ایک اور شاندار عالمی کامیابی حاصل کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر قومی پرچم بلند کر دیا۔ فائنل مقابلے میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی محمد سہیل عدنان نے چین کے یوان شی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر انڈر 15 اسک ...

“The Governor of Khyber Pakhtunkhwa’s visit to St. John’s Cathedral Church, Peshawar Cantt.”

گورنر خیبرپختونخواکا سینٹ جانز کیتھیڈرل چرچ پشاور کینٹ کا دورہ

نئے سال کے آغاز پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سینٹ جانز کیتھیڈرل چرچ پشاور کینٹ کا دورہ کیا اور چرچ میں منعقدہ نئے سال 2026 کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا نے بشپ ہمفرے سرفراز پیٹر اور مسیحی برادری کے افراد کے ہم ...

News

صدر مملکت اور وزیر اعظم کی نئے سال پر قوم کو مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے نئے سال کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کو مختلف چیلن ...

News

نئے سال کی آمد پر عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

نئے سال کی آمد پر وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے ...

سال 2025 میں ڈی آر سی کونسلوں میں 6,347 تنازعات حل

خیبر پختونخوا میں تنازعات کے حل کے لیے قائم ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسلز (DRCs) نے سال 2025 کے دوران نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوبہ بھر میں ہزاروں سماجی تنازعات کو خوش اسلوبی اور پُرامن طریقے سے حل کیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 میں ص ...

خیبر پختونخوا پولیس بم ڈسپوزل یونٹ کی سالانہ کارکردگی حوصلہ افزا قرار

پشاور (پریس ریلیز): انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے بم ڈسپوزل یونٹ (BDU) کی سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیتے ہوئے یونٹ کی مجموعی کارکردگی کو نہایت حوصلہ افزا قرار دیا ہے اور افسران و جوانوں کی جرات، پیشہ ورانہ مہار ...

Screenshot_20251231-202243

صوبے بھر میں ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی ترسیل جنوری 2026 تک مکمل ہوگی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے بھر میں زیر التوا ایک لاکھ 17 ہزار سے زائد ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی پرنٹنگ ایک ماہ کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا نے ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی پرنٹنگ اور ترسیل کا ض ...

Local News

رزمک اور گردونواح میں برفباری، پہاڑ وادیاں سفید چادر میں لپٹ گئیں

رزمک سمیت شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برفباری کے بعد پہاڑ اور وادیاں سفید چادر میں لپٹ گئیں، جس سے قدرتی حسن میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ مقامی ذرائع ...