وزیر اعظم پاکستان اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج بنوں کا اہم دورہ کیا، جہاں انہوں نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات اور ان کے خلاف جاری آپریشنز کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال، دہش ...
شمالی وزیرستان میں امن جرگہ
شمالی وزیرستان میں پائیدار اور دیرپا امن کے قیام کے سلسلے میں جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) میجر جنرل عادل افتخار وڑائچ کی زیرِ صدارت ایک اہم جرگہ منعقد ہوا، جس میں ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر میران شاہ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، مقامی معززین اور جرگہ ممبران ...
صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کے اجلاس میں ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں ڈویژن کے اضلاع میں پولیو کی صورتحال اور اس کے خاتمے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں 15 ستمبر سے شروع ہونے والی سب ن ...
کیمیکل دھاگوں اور پتنگ بازی کے خلاف کارروائی
کمشنر مردان ڈویژن نثار احمد کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ سحر انور نے پتنگ بازی میں استعمال ہونے والے خطرناک کیمیکل دھاگوں کی فروخت اور استعمال کے خلاف سخت کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران متعدد دکانوں اور ہول سیل مارکیٹوں کا معائنہ کیا ...
بوگس سموں کے اجراء کی روک تھام
ڈپٹی کمشنر مردان کی ہدایت پر آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جناب عید نواز شیرانی کی زیر صدارت موبائل نیٹ ورک فرنچائزز کے نمائندوں کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں یوفون، جاز، ٹیلی نار اور زونگ سمیت بڑی کمپنیوں کے حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریک ...
خیبرپختونخوا پولیس کا آن لائن سٹیزن موبائل ایپ کا افتتاح
انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا پولیس نے منگل کے روز صوبے کے شہریوں کے لیے آن لائن سٹیزن موبائل ایپ کا افتتاح کیا ہے۔ اس ایپ کے ذریعے شہری پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ سمیت دیگر سہولیات کے لیے گھر بیٹھے درخواست دے سکیں گے۔ ان خدمات کو شفاف اور محفوظ بنانے کے لیے ...
چارسدہ: ڈینگی سے بچاؤ کے لیے آگاہی واک کا انعقاد
ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے گورنمنٹ ہائی سکول گڑھی حمید گل کے اسکاؤٹس کی جانب سے ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک کی قیادت پرنسپل محمد شعیب اور ڈپٹی ڈی او شمس الاسلام نے کی، جبکہ اسکاؤٹس ٹیم انچارج محمد علی عارف کی نگرانی میں طلبہ نے تاجروں ا ...
مردان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مردان ظہور بابر آفریدی کی زیرِ صدارت کرائم کنٹرول میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ایس پی انوسٹی گیشن نثار خان، تمام ڈویژنل ایس پیز، ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ میٹنگ میں جرائم کے خاتمے، عوامی مسائل کے فوری حل اور سیکیورٹی کو مز ...
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر روانہ ہوگئے
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر روانہ ہوگئے. وزیر اعظم شہباز شریف کا دورے قطر اہم بتایا جائے رہا ہیں. وزیرِ اعظم قطر پر اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں اظہار یکجہتی کے لیے ایک روزہ دورے پر دوحہ روانہ ہوئے ہیں۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خار ...
پشاور چیمبر میں بینک آف خیبر سہولت ڈیسک کا افتتاح
پشاور چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز میں بینک آف خیبر کی جانب سے تاجربرادری کیلئے خصوصی سہولت ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر چیمبر میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں تاجر رہنماؤں، بینک نمائندوں اور بڑی تعداد میں کاروباری شخصیات نے ش ...









