شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میں چترال پولو ٹیم اے نے گلگت ٹیم اے کو 7 کے مقابلے میں 9 گولز سے شکست دے دی۔ خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے ترجمان محمد سعد کے مطابق یہ میلہ ٹورازم اتھارٹی، پاک فوج، چترال سکاؤٹس اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے م ...
جیل خانہ جات اور یونیورسٹی آف پشاور کے مابین معاہدہ
محکمہ جیل خانہ جات خیبرپختونخوا اور یونیورسٹی آف پشاور کے شعبہ کرمنالوجی کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔ اس معاہدے پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی اور آئی جی جیل خانہ جات جناب محمد عثمان محسود نے باض ...
قبائلی جرگہ کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق رکن قومی اسمبلی حمیداللہ جان کی قیادت میں قبائلی جرگہ نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ قبائلی عمائدین نے انضمام کے بعد قبائلی علاقوں میں بڑھتے ہوئے مسائل اور بے چینی پر گورنر کو آگاہ کیا، اور بجٹ میں ٹیکسو ...
شندور پولو فیسٹیول کا آغاز
خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی، پاک فوج اور چترال سکاؤٹس کے تعاون سے شندور پولو فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف اور وزیر کھیل فخر جہان تھے۔ بیرسٹر سیف نے اس موقع پر کہا کہ خیبرپختونخوا ایک پُرامن صوب ...
پشاورشہر میں تجاوزات مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشنز کا آغاز
صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ پشاور نے شہر بھر میں تجاوزات مافیا کے خلاف بلا امتیاز اور بھرپور گرینڈ آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں کارخانو مارکیٹ اور ورسک لفٹ کینال کے اطراف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کی گئیں۔ کارخانو مار ...
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل سے تیز آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل سے تیز آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ پری مون سون بارشوں کا یہ سلسلہ پیر کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کی پیشگوئی۔ اس دوران چترال اپر و لوئر، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایب ...
گورنر خیبرپختونخوا کا سرحد یونیورسٹی کے 17ویں کانووکیشن میں شرکت
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سرحد یونیورسٹی آف سایئنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے 17ویں کانووکیشن سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب۔ گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ تعلیمی کامیابی حاصل کرنیوالے طلبہ، والدین، فیکلٹی اراکین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ...
مون سون بارشوں اور سیلاب کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے اجلاس کا انعقاد
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں مون سون بارشوں اور سیلاب کے نقصانات سے بچنے کیلئے پیشگی اقدامات اور اس حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ انتظامی سیکرٹریز، ڈی جی پی ڈی ایم اے سمیت دیگر متعلقہ حکام ن ...
پشاور: دوروزہ پولیس انٹر سکولز سپورٹس گالااختتام پذیر
انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ پولیس جوانوں کی جسمانی اور ذہنی نشونما کے لئے کھیلوں کی سرگرمیاں رگوں میں دوڑنے والے خون کے مترادف ہیں اور اسی لئے پولیس فورس میں جوانوں کی فٹنس کے لیے مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد جار ...
صدر ٹرمپ اور آرمی چیف کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں اہم ملاقات اور ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، امریکی صدر کے ہمراہ سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو، اور مشرق وسطیٰ کے لی ...









