Seminar organized by Election Commission in Orakzai emphasizes electoral participation of all classes

اورکزئی میں الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام سیمینار، تمام طبقات کی انتخابی شمولیت پر زور

ضلعی الیکشن کمشنر آفس اورکزئی میں "انتخابی عمل میں تمام طبقات کی شرکت" کے موضوع پر ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت الیکشن کمشنر شوکت حسین نے کی، جبکہ تقریب میں سرکاری افسران، طلباء، نوجوان، پیشہ ور افراد اور سول سوسائٹی کے نمائندے ...

Governor KP

خیبر پختونخوا کو تجارتی گیٹ وے بنانے سے متعلق گورنر ہاؤس پشاور میں اہم کانفرنس

گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختونخوا کی وسط ایشیائی ممالک اور پڑوسی ریاستوں تک تجارتی استعداد کو فروغ دینے سے متعلق ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس میں وسط ایشیائی ریاستوں کے سفراء، ایران اور افغانستان کے قونصل جنرلز، خیبر چیمبر آف کامرس کے ص ...

Khyber Pakhtunkhwa Rains

خیبرپختونخوا میں 27 سے 31 جولائی تک بارشیں

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 27 جولائی سے 31 جولائی تک وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق اس دوران مختلف علاقوں میں لینڈ سل ...

Pakistani religious and political delegation visits Xinjiang, emphasizes promotion of religious harmony

پاکستانی مذہبی و سیاسی وفد کا سنکیانگ کا دورہ، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر زور

پاکستانی مذہبی و سیاسی رہنماؤں پر مشتمل وفد بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف کی قیادت میں چین کے خودمختار علاقے سنکیانگ کے دارالحکومت ارومچی پہنچ گیا، جہاں وفد نے مختلف مذہبی، سماجی اور ترقیاتی اداروں کا دورہ کیا اور چینی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ وفد نے اسلام ...

Orakzai Sports Festival

اورکزئی فیسٹیول، ثقافت اور کھیلوں کا رنگا رنگ امتزاج

لوئر اورکزئی کے صدر مقام کلایہ میں صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے عوامی ایجنڈا کے تحت دو روزہ "اورکزئی فیسٹیول" اپنی تمام تر رونقوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ فیسٹیول میں مقامی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور روایتی ثقافت، کھیلوں اور ہنرمندی سے لطف ...

Plantation Drive in DHQ Hangu

ڈی ایچ کیو ہنگو میں مون سون شجرکاری مہم کا انعقاد

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر ہنگو جناب گوہر زمان وزیر کی رہنمائی میں اسسٹنٹ کمشنر (ہیڈکوارٹر) ہنگو جناب اسفندیار خالد کی زیر قیادت مون سون شجرکاری مہم 2025 کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ہنگو میں شجرکاری مہم کا کامیاب انعقاد کیا ...

Abbottabad: A meeting was held regarding the monsoon planting campaign

ایبٹ آباد: مون سون شجرکاری مہم کے حوالے سےاجلاس منعقد

کمشنر ہزارہ ڈویژن فیاض علی شاہ کی زیر صدارت مون سون شجرکاری مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ، ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ مون سون شجرکاری مہم کے تحت ہزارہ ڈویژن میں 66,174 پھل دار پ ...

Mansehra: Tribute to the sacrifices of police martyrs

مانسہرہ: شہدائے پولیس کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش

شہدائے پولیس کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنےکےلئیے ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی زیر صدارت ڈی پی او آفس میں شہدائے پولیس کی فیملیز سے ملاقات۔ یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی زیرِ صدارت ڈی پی او آفس ما ...

Haripur: A function was organized on the occasion of Police Martyrs' Day on August 4

ہری پور: یوم شہداء پولیس 4 اگست کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقارحمید اور ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کے احکامات کی روشنی میں شہدائے پولیس کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ڈی پی او ہری پور فرحان خان نے شہدائے ہری پور پولیس کی فیملیز کی ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر ای ...

On the occasion of Police Martyrs' Day, August 4, a volleyball match was organized in Malik Saad Shaheed Police Line

یوم شہداء پولیس 4 اگست کی مناسبت سے ملک سعد شہید پولیس لائن میں والی بال میچ کا انعقاد

یوم شہداء پولیس 4 اگست کی مناسبت سے ملک سعد شہید پولیس لائن میں والی بال میچ کا انعقاد کیا گیا۔  شہدائے پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ملک سعد شہید پولیس لائنز میں پہلا شہدائے پولیس انٹرریجنل سپورٹس مقابلے کئے گئے۔  سپورٹس مقابلوں م ...