خواتین کو ہراسانی جیسے سنگین مسئلے سے محفوظ رکھنے اور اس کے سدباب کیلئے ایک اہم سیمینار کا انعقاد ٹریفک ڈرائیونگ اسکول حیات آباد پشاور میں کیا گیا۔ جس میں چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان، دیگر ٹریفک افسران، اور مذکورہ تنظیم کی پروگرام ...
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ تقسیم
چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان کی ہدایت پر ایس پی کینٹ عبد الرحیم اور ایجوکیشن ٹیم نےشہر بھر کے موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ ، موٹر سائیکل سائیڈ مرر (شیشے) تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ ہیلمٹ کے استعمال سے متعلق آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے ...
ملک سعد شہید پولیس لائن میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
ملک سعد شہید پولیس لائن میں پولیس کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ پولیس لائنز کے جوانوں کے ساتھ ساتھ مختلف تھانوں اور چوکیات میں تعینات جوانوں اور انکے فیملی ممبرز کی میڈیکل سپیشلسٹ، چست سپیشلسٹ، جنرل سرجن، لیڈیز ڈاکٹر اور دوسر ...
ایوب میڈیکل انسٹی ٹیوشن ایبٹ آباد میں جدید سہولیات سے آراستہ لائبریری کا افتتاح
ایوب میڈیکل انسٹی ٹیوشن کے ڈنٹسٹری بلاک میں پوسٹ گریجویٹ ریذیڈنٹس کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ لائبریری کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح چیئرمین بورڈ آف گورنرز پروفیسر عابد جمیل اور بی او جی کے ممبر پروفیسر عالم زیب منان نے مشترکہ طور پر کیا۔ اس ...
سیکرٹری ماحولیات و جنگلات خیبرپختونخوا کا قبائلی ضلع اورکزئی کا دورہ
سیکرٹری محکمہ ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی، جنگلات اور جنگلی حیات خیبر پختونخوا شاہد زمان قبائلی ضلع اورکزئی کا دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اورکزئی محمد عرفان الدین، کنزرویٹرز جنگلات و جنگلی حیات، ڈی۔ایف۔اوز فارسٹ اور وائلڈ لائف ڈویژن اورکزئی بھی ان ...
گلگت: روایتی شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے شروع
روایتی شندور پولو فیسٹیول کا انعقاد 20 سے 22 جون تک شندور میں کیا جائے گا۔ شندور پولو فیسٹیول کا انعقاد خیبر پختونخوا حکومت ، گلگت بلتستان حکومت اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے تعاون سے کیا جا رہا ہے۔ شندور فیسٹیول کے لیے فلک بوس پہاڑوں کے درم ...
ایبٹ آباد: سعید خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر
ایبٹ آبادسعید خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ گرینڈ فائنل سجاد شہید اوگی نے جانی فرینڈز بفہ کو شکست دیکر ایونٹ کا فائنل اپنے نام کر لیا۔ مہمان خصوصی رفیق سردار اور سابق تحصیل ناظم اسحاق زکریا ایڈوکیٹ تھے۔کنج فٹبال سٹیڈیم میں جاری نیاز خان جدون نیازی می ...
گورنر خیبرپختونخواکی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایران پر اسرائیلی حملہ کو افسوسناک و قابل مذمت قرار دیا۔ اسرائیل صرف خطہ ہی نہیں پوری دنیا کے لیئے مسائل پیدا کررہا ہے۔ اسرائیلی ہٹ دھرمی اور جارحیت کی روک تھام اور اسکا سدباب انتہائی ضروری ہے۔ اسرائیل کا ایران پر ...
خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے تعاون سے پشاور بائیکرز کا قافلہ ٹھنڈیانی کیلئے روانہ
خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے تعاون سے پشاور بائیکرز کا قافلہ ٹھنڈیانی کیلئے روانہ. پشاور بائیکرز کلب تین روزہ ٹورازم اتھارٹی کے کیمپنگ پاڈز میں کیمپنگ کرینگے۔ کیمپ کے دوران شجرکاری اور صفائی مہم میں حصہ لینگے۔ تین روزہ دورے میں 30 کے قریب بائیکرز ش ...
خیبر پختونخوا: آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش ہوگا
خیبرپختونخوا حکومت مالی سال 26-2025 کا 2070 ارب روپے کا بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ مجوزہ بجٹ ترقیاتی پروگرام کیلئے 195 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 44 ارب روپے کا اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ سرکاری ملازمین کیلئے ...









