PDMA's Glacier Alert, advising the public to be alert

پی ڈی ایم اے کا گلیشیئر الرٹ، عوام کو خبردار رہنے کی ہدایت

خیبرپختونخوا کے گلیشیائی علاقوں میں جھیل پھٹنے کے واقعات کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ادارے نے اپر اور لوئر چترال، دیر، سوات، اور اپر کوہستان کے عوام کو الرٹ رہنے اور ضلعی انتظامیہ کو حساس مقامات کی نگرانی اور انخلاء کی مشقوں کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ عو ...

IGP Khyber Pakhtunkhwa visits CMH Peshawar to visit injured DPO Hangu

آئی جی پی خیبر پختونخوا کا زخمی ڈی پی او ہنگو کی عیادت کیلئے سی ایم ایچ پشاور کادورہ

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے آج کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (CMH)پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گزشتہ روز ہنگو میں فتنہ الخوراج کے خلاف آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے ڈی پی او ہنگو محمد خالد خان کی عیادت کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ضلع ...

Islamabad: Organizing a two-day workshop to control the problem of obesity

اسلام آباد :موٹاپے کے مسئلے پر قابو کیلئے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد

54 لاکھ بچے موٹاپے کے خطرے میں، ماہرین نے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دے دیا۔ پاکستان میں بڑھتے ہوئے موٹاپے کے مسئلے پر قابو پانے اور اس کے سنگین اثرات سے آگاہی کے لیے اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا ا ...

Peace Grand Jirga in Orakzai and Hangu, State and People Unite Against Terrorism

اورکزئی و ہنگو میں امن گرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا گیا

ضلعی انتظامیہ اورکزئی و ہنگو اور ٹل سکاوٹس کے اشتراک سے ایک اہم امن گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں ریاستی اداروں، منتخب نمائندوں اور قبائلی مشران نے بھرپور شرکت کی۔ جرگے میں حالیہ دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کی گئی اور عوامی و ریاستی اتحاد پر زور دیا گی ...

Monsoon planting campaign begins in North Waziristan

شمالی وزیرستان میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز

ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان محمد یوسف کریم نے “مون سون شجرکاری اور فروٹ ٹری پلانٹیشن ڈرائیو” کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے درخت لگا کر مہم کا آغاز کیا، اور عوام سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ایک سرسبز، خوشحال اور ماحولیاتی طور پر محف ...

DPO Mohmand meeting with police force

ڈی پی او مہمند کی پولیس فورس سے ملاقات

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مہمند اکرام اللہ (PSP) نے اپنے دفتر میں ضلع بھر کے مختلف تھانوں اور چوکیوں سے آئے ہوئے پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد فورس کی کارکردگی، درپیش مسائل اور فلاحی امور پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ اس موقع پر پولیس افسران ...

The Senate unanimously approved the Amendment Bill for the Protection of Journalists

سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کا ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا

چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس منعقد کیا گیا ۔ جس میں ’’جرنلسٹ پروٹیکشن ترمیمی بل 2025‘‘متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ بل میں صحافیوں اور ان کے اہلخانہ کو قانونی تحفظ، ذرائع کی رازداری، اور پیشہ وارانہ آزادی کی ضمانت فراہم کی گئی ہے۔ بل کے ...

Khyber Pakhtunkhwa Department of Tourism has issued a notice of emergency measures at tourist places during rains

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کا بارشوں کے دوران سیاحتی مقامات پر ہنگامی اقدامات کا مراسلہ جاری

محکمہ ثقافت سیاحت، آثار قدیمہ اور عجائب گھر خیبرپختونخوا نے بالائی علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر گلیات، کاغان، کمراٹ، کالاش اور اپر سوات کی ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کیا ہے۔ مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ متعلقہ مقا ...

Bannu: Al-Kabeer Awan Aman Football Championship ceremony held

بنوں: الکبیر اعوان امن فٹبال چیمپئن شپ کی تقریب کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر آفس بنوں میں آل پاکستان الکبیر اعوان امن فٹبال چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد پر ایک سادہ مگر پُراثر تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر محمد فہیم خان اور اسسٹنٹ کمشنرسب ڈویژن وزیر اشتیاق احمد نے آل پاکستان الکبیر اعوان امن فٹ بال چیمپئن ش ...

Khyber Pakhtunkhwa Rains

خیبر پختونخوا میں بارش سے متعلقہ حادثات میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری 

پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی شدید بارشوں اور فلش فلڈ سے متعلق ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق مختلف حادثات میں مجموعی طور پر 10 افراد جان بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 مرد، 2 خو ...