سیکرٹری بلدیات خیبر پختونخوا ڈاکٹرامبر علی خان نے 11 فروری 2025سے عیدالفطر تک پورے صوبے خیبر پختونخوا میںصفائی مہم کا اعلان کر دیا۔ تمام ٹی ایم اوز، ڈائریکٹر یوڈا، ڈبلیوزایس ایس پی کے چیف ایگزیکٹوز، ڈی جی پی ڈی اے، تمام اے ڈیز، ضلعی انتظامیہ اور دی ...
پیراپلیجک سنٹر پشاور میں سپورٹس ویک کا آغاز
پیراپلیجک سنٹر پشاور میں سپورٹس ویک کا آغاز چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر الیاس سید نے فیتہ کاٹ کر رنگارنگ تقریبات کا افتتاح کیا پیراپلیجک سنٹر پشاور میں سپورٹس ویک کا آغاز رنگا رنگ تقریبات اور کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد ساتھ ہوگیا۔ سنٹر کے چیف ایگزیکٹو ڈاک ...
خیبر پختونخوا حکومت کا بڑےگیمزشروع کرنے کا اعلان
خیبر پختونخوا تیار ہو جاؤ! خیبر پختونخواکے بڑے گیمز 20 فروری سے شروع ہو رہے ہیں۔ ان کھیلوں میں 17 مردوں اور 12 خواتین کے مقابلوں میں 2500 کھلاڑی وبے کے ساتوں ریجنز سے شرکت کریں گے اور 23 فروری تک اپنی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ وزیر اعلیٰ ...
گورنر خیبرپختونخوا نے ”ملازمین برطرفی قانون 2025“ مسترد کر دیا
گورنر خیبرپختونخوا نے "ملازمین برطرفی قانون 2025" مسترد کر دیا۔ سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں بل پراعتراض۔ صوبائی حکومت کا بل بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ گورنر فیصل کنڈی کاکہنا تھا کہ غیر قانونی بھرتیوں کے ذمہ دار افسران کے خ ...
امریکا سے تعلق رکھنے والے سکھ کمیونٹی وفد کا جمرود فورٹ کا دورہ
امریکہ سے تعلق رکھنے والے 34 رکنی سکھ کمیونٹی کے وفد کا تاریخی جمرود فورٹ اور گردوارا بھائ جوگا سنگھ پشاور کا دورہ۔ ۔ پشاور اور ضلع خیبر آمد پر وفد نے خوشی اور مسرت کا اظہار کیا اور دورے کے انعقاد پر حکومت پاکستان اور پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ وفد کو ...
ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ: پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید 2 میڈلز اپنے نام کرلیے
تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید2 میڈلز اپنے نام کرلیے۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی ویمن کی اوپن ماسٹرز کیٹیگری میں پاکستان کی زیب رضوان نے 40 سے 44 سال ایج گروپ میں کانس ...
ڈیرہ اسماعیل خان ریسلنگ ایسوسی ایشن کی نئی کابینہ کا انتخاب مکمل
آج 9 فروری 2025 بروز اتوار تاریخی و مرکزی ڈیرہ یوتھ ریسلنگ اکیڈمی حق نواز پارک میں علاقے کے تمام کلبز کے انچارج پہلوانوں نے اجلاس میں شرکت کی واضح رہے کہ KPK ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل کی ہدایت کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان ریسلنگ ایسوسی ایشن ک ...
طلباء و طالبات میں مصنوعی ذہانت بارے آگاہی
خیبر پختونخوا حکومت کا طلبا ءو طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا نے آگاہی پلان مرتب کرنے کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔ کمیٹی مصنوعی ذہانت کی نجی اور سرکاری جامعات اور کالجز میں آگاہی کی ...
حیات آباد سپر لیگ قمبر الیون کی شاندارکامیابی
حیات آباد سپر لیگ 2025 کے چھٹے میچ میں قمبر الیون نے ناظم فائٹر کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ میچ حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں کھیلا گیا، جہاں قمبر الیون نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ناظم فائٹر کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار رہی، اور پوری ...
مردان: گورنمنٹ سکول میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم
مردان گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول خیر آباد میں منشیات خصوصاً آئس کے خلاف آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ایس ایچ او تھانہ رستم داؤد خان نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئس اور دیگر منشیات نوجوان نسل کے مستقبل کیلئے زہر قاتل ہیں۔ انہوں نے طلبہ ...