ایبٹ آباد آل پاکستان سعید خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل میں نیو افغان ڈی آئی خان نے پی او ایف واہ کو سیمی فائنل میں جگہ بنا لی آج نیو افغان ڈی آئی خان اور مہمان خصوصی ممتاز تاجر بزرگ سیاسی و سمجی شخصیت ملک سعداللہ تھے جبکہ کنج فٹبال سٹیڈیم ...
الخدمت کے زیر اہتمام کئیر فری آئی کیمپ آیون اختتام پذیر
الخدمت فاؤنڈیشن چترال لوئر اور کئیر (کمیونٹی ایڈ اینڈ رورل امپاورمنٹ) کے باہمی اشتراک سے 30 جون، 1 اور 2 جولائی 2025 کو RHC ایون میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ کیمپ کا افتتاح حاجی مغفرت شاہ نائب امیر جماعت اسلامی شمالی پختونخواہ، چیئرمین CARE محمد ش ...
چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کا باجوڑ کا دورہ
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ، اور انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کے ہمراہ دورہ باجوڑ، خار اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی۔ کل کے افسوسناک واقعے پر پوری حکومت غمزدہ ہے، وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر حکومتی وفد آج زخمیوں کی عیادت اور ...
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ
گورنرنے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج حملے میں زخمی ہونے والے سکیورٹی فورسز جوانوں کی عیادت کی۔ گورنر خیبر پختونخوا ہسپتال میں زیر علاج زخمی سکیورٹی اہلکاروں سے فرداً فرداً ملے اور انکی خیریت دریافت کی۔ گورنر خیبر پختونخوا نے زخمی جوانوں کا حوصلہ ب ...
پشاور ہائی کورٹ نے سانحہ سوات انکوائری رپورٹ اور سیاحوں کی سیفٹی اقدامات کی تفصیلات طلب
جمعرات کے روز سوات دریا میں سیاحوں کے ڈوبنے کے واقعے پر پشاور ہائی کورٹ نے از خود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے اہم احکامات جاری کر دیے۔ چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی اور ذمہ دار اداروں سے تفصیلی رپورٹس طلب کیں۔ ...
پشاور میں محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، اندرون شہر سیل
پشاور: محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی پشاور کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سخت اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ اندرون شہر کے علاقوں جن میں کوہاٹی بازار، قصہ خوانی، کوچہ رسالدار، اور دیگر حساس مقامات شامل ہیں، کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔ ...
سعید خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ: نیو افغان ڈی آئی خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
ایبٹ آباد: آل پاکستان سعید خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں نیو افغان ڈی آئی خان نے ڈی ایف اے بنوں کو پنلٹی ککس پر شکست دے کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ آج کوارٹر فائنل میں نیو افغان ڈی آئی خان اور پی او ایف واہ مد مقابل ...
گورنر خیبر پختونخوا کا سانحہ سوات کے متاثرہ خاندان سے اظہار ہمدردی
مردان: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع مردان کے علاقے رستم کا دورہ کیا جہاں وہ دریائے سوات میں ڈوبنے والے متاثرہ خاندان کے گھر پہنچے۔ گورنر نے سانحہ سوات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے ملاقات کی اور ان سے دلی تعزیت کی۔ ...
خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل سے انڈر 23 ورلڈ سکواش چیمپیئن نور زمان کی ملاقات
خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل سے انڈر 23 ورلڈ سکواش چیمپیئن نور زمان نے ملاقات کی۔ وزیر کھیل سید فخر جہان نے نور زمان کو 5 لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا۔ نور زمان نے عالمی سطح پر پاکستان کا پرچم بلند کیا، وزیر کھیل نے مبارکباد نور زمان جیسے کھلاڑی قوم کا ...
تین روزہ لائف اسکلز سمر کیمپ اختتام پذیر
ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز خیبرپختونخوا کے تعاون سے ایوبیہ کی خوبصورت وادیوں میں تین روزہ لائف اسکلز سمر کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں خیبر پختونخوا بالخصوص ضم اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے شرکت کی جنہیں فطرت سے بھرپور ماحول میں ا ...









