اقلیتوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائینگے۔ آئی جی خیبر پختونخواہ پولیس ذوالفقار حمید آئی جی پی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی اقلیتی وفد سے ملاقات، اقلیتوںکے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری۔ وزیر اعلیٰ کے فوکل پرسن اور سابقہ مشیربرائے اقلی ...
پشاور پریس کلب میں فیسٹولا مرض سے متعلق سیمینار کا انعقاد
پاکستان نیشنل فورم آن ویمن ہیلتھ پاکستان کے زیر اہتمام فسٹولا(FISTULA)کو ختم کرنےاور خواتین کی صحت کے مستقبل کے والے سے جمعرات کے روز پشاور پریس کلب میں سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹرMCH/RH ڈاکٹر تنویر انعام, ڈپٹی ڈائریکٹر MCHڈاکٹر شان ...
ضلع سوات میں 26 مئی سے 30 مئی تک پولیو سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز
ضلع سوات میں 26 مئی سے 30 مئی تک پولیو سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب کی زیر صدارت ضلعی انسداد پولیو کمیٹی اور ای پی آئی ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پانچ روزہ مہم کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ ...
ضلع مہمند، یکہ غنڈ میں پولیو آگاہی سیشن اور مہم کا افتتاح
ضلع مہمند میں 25 مئی سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے حوالے سے آگاہی سیشن اور افتتاحی تقریب کا انعقاد اسسٹنٹ کمشنر آفس، لوئر مہمند، یکہ غنڈ کے جرگہ ہال میں کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی ملک محبوب شیر تھے۔ ان کے ہمراہ تحصیلدار یکہ غن ...
خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، سمر اور ونٹر زون کیلئے مختلف شیڈول
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے موسم گرما کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ سمر زون میں پرائمری اسکولز یکم جون سے 31 اگست تک بند رہیں گے، جبکہ مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولز 15 جون سے 31 اگست تک چھٹیوں پر جائیں گے۔ ونٹر زون میں تمام اسکولز یکم ...
ایبٹ آباد میں نوجوانوں کیلئے مارشل آرٹس گالا کا آغاز
ایبٹ آباد کے سٹی اسپورٹس کمپلیکس میں ضلعی اسپورٹس آفس اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے مارشل آرٹس گالا کا شاندار آغاز ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان نے افتتاح کیا، جبکہ آر ایس او احمد زمان خان اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر جنید الرحمن ب ...
میرعلی واقعہ: بے بنیاد الزامات مسترد، حملے میں بھارت ملوث :آئی ایس پی آر
19 مئی 2025 کو شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے سیکیورٹی فورسز پر لگنے والے بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں واضح ہوا ہے کہ حملہ بھارتی سرپرستی میں کام کرنے ...
خضدار اسکول بس حملہ: بھارتی پشت پناہی میں دہشتگردی
خضدار، بلوچستان میں ایک افسوسناک اور بزدلانہ دہشتگرد حملے میں اسکول بس کو نشانہ بنایا گیا، جس میں بھارت کی پشت پناہی یافتہ تنظیم "فتنہ الہند" ملوث ہے۔ حملے میں 3 معصوم بچے اور 2 فوجی شہید، جبکہ 53 افراد زخمی ہوئے جن میں 39 بچے شامل ہیں، جن میں سے 8 ک ...
ہری پور میں خواتین سپورٹس گالا کا رنگا رنگ آغاز، کھلاڑیوں کی شاندار شرکت
ہری پور میں ضلعی سطح پر خواتین کیلئے سپورٹس گالا کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ADC) مصباح نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کرتے ہوئے افتتاح کیا۔ یہ تقریب کرٹس گراؤنڈ کے ہال میں منعقد ہوئی جہاں اسکول، کالج اور یونیور ...
خیبرپختونخوا میں 20 سے 24 مئی کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
خیبرپختونخوا میں 20 سے 24 مئی کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق دن کے اوقات میں درجہ حرارت معمول سے 5 تا 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے، جبکہ جنوبی اور وسطی علاقوں میں گرمی کی لہر بدستور برقرار ...









