Polio

خیبرپختونخوا بنوں اور لکی مروت میں پولیو کے دو کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں پولیو کے دو کیسز رپورٹ ، بنوں میں 28 ماہ کا ایک بچہ اور لکی مروت میں26 ماہ کی ایک بچی پولیو وائرس سے متاثر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد میں قائم ریجنل ریفرنس لیبارٹری برائے انسداد پولیو نے صوبہ خیبر پختونخوا میں دو پولیو کیسز ...

Pakistan Hockey Federation President meets with Governor Khyber Pakhtunkhwa

گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کی ملاقات

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن لیفٹینٹ کرنل ناصر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ہا ...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کے اعزاز میں ایک خصوصی گارڈ آف آنر کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں خصوصی گارڈ آف آنر کی پر وقار تقریب کا انعقاد

راولپنڈی (اسٹاف رپورٹر) جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کے اعزاز میں ایک خصوصی گارڈ آف آنر کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چ ...

Public holiday declared across the country on May 28 on the occasion of Youm-e-Takbir

یومِ تکبیر کے موقع پر 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

منگل، 28 مئی کو یومِ تکبیر کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل منائی جائے گی، یہ وہ دن ہے جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرکے جوہری طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ اس موقع پر تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وفاقی حکومت نے ...

پنجاب میں گرمی کی لہر کے باعث تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب: موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں موجودہ گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، تمام سرکاری اور نجی سکول 28 مئی سے 14 اگست تک موسم ...

Pakistan baseball team

پاکستان نے بھارت کو 14-1 سے عبرتناک شکست دی

پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو 14-1 کے واضح فرق سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ ایران میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ابتدا ہی سے اپنا تسلط قائم کیا اور پہلی ہی اننگ میں پانچ رنز بنا ...

Asim Munir

وفاقی کابینہ نے جنرل عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے جنرل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے معزز عہدے پر ترقی دینے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق، جنرل عاصم منیر کو فیلڈ ما ...

Launch of kidney laser treatment for children at government level in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر بچوں کیلئے کڈنی لیزر ٹریٹمنٹ کا آغاز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر بچوں کیلئے کڈنی لیزر ٹریٹمنٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بچوں کیلئے کڈنی لیزر ٹریٹمنٹ کی سہولت انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز حیات آباد میں شروع کی گئی ہے، جس کا افتتاح مشیر صحت احتشام علی نے کیا۔ انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز ...

وزیرستان کے بچوں نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

وزیرستان کے بچوں نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

وزیرستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود اور عدنان نے فراگ جمپ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود اور عدنان نے گینیز ورلڈ ریکارڈز کا چیلنجنگ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز نے 20 فراگ جمپس کا ٹارگٹ دیا تھا۔ سفیا ...

اطالوی 9 رکنی وفد کا عالمی شہرت یافتہ بدھ مت آثار قدیمہ کا دورہ

اطالوی 9 رکنی وفد کا عالمی شہرت یافتہ بدھ مت آثار قدیمہ کا دورہ

مردان پولیس کی جانب سے ڈی ایس پی سیکیورٹی کھنڈرات کوثر خان اور ایس ایچ او تھانہ تخت بھائی پرویز خان کی قیادت میں اطالوی ماہرین پر مشتمل 9 رکنی وفد کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی۔ وفد نے تخت بھائی میں واقع عالمی شہرت یافتہ بدھ مت آثار قدیمہ کا دورہ ...