Crackdown on fake drinks in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں جعلی مشروبات کے خلاف کریک ڈاؤن

وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کی ہدایت پر خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی نے جعلی کولڈ ڈرنکس تیار کرنے اور سپلائی کرنے والوں کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق یہ کارروائیاں عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کو محفوظ اور معیار ...

زائد کرایہ وصول کرنے پر 102 ٹرانسپورٹرز کا چالان

زائد کرایہ وصول کرنے پر 102 ٹرانسپورٹرز کا چالان

سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے من پسند کرایوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 102 ٹرانسپورٹرز کو چالان کر دیا۔ یہ کارروائی چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان کی ہدایت پر شہر کے مختلف سیکٹروں میں ناکہ بندیوں کے دوران کی گئی، جہاں گاڑیوں میں سفر کرنے والے مسافروں سے ...

Deputy Commissioner's visit to cattle markets

ڈپٹی کمشنر کا مویشی منڈیوں کا دورہ

ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم نے عیدالاضحی کے سلسلے میں شہر میں قائم مویشی منڈیوں کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے جی ٹی روڈ اور رنگ روڈ پر موجود منڈیوں کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) راؤ ہاشم، اسسٹنٹ کمشنر سٹی د ...

Announcement of action against unregistered tour guides and tour operators

غیر رجسٹرڈ ٹور گائیڈز اور ٹور آپریٹرز کے خلاف کارروائی کا اعلان

پشاور: خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے تحت تمام ٹور گائیڈز اور ٹور آپریٹرز کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سرگرمیوں سے قبل لازمی طور پر رجسٹریشن اور لائسنس حاصل کریں۔ یہ اقدام "ٹورازم ایکٹ 2019" کے سیکشن 2، ...

Qurat

قرت العین وزیر ڈائریکٹر کیپرا تعینات

پشاور: حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ اسٹیبلشمنٹ نے بی پی ایس-18 کی افسر قرت العین وزیر کو خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی کا ڈائریکٹر تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ قرت العین وزیر اس سے قبل خیبر پختونخوا پرائیویٹ اسکولز ...

503984420_1253445252814531_3095642165570221210_n

خیبرپختونخوا ہاؤس میں پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 74 ویں سالگرہ تقریب

پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی 74 ویں سالگرہ کی پروقار تقریب خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں منگل کے روز منعقد ہوئی۔ اس موقع پر دونوں ممالک نے اپنی تاریخی دوستی اور تعاون کے نئے امکانات کی تلاش کے عزم کی تجدید کی۔ تقریب کی میزبانی اسپیک ...

Peshawar Jirga

وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی پشاور آمد، پختونخوا کے لیے خصوصی فنڈ جاری رکھنے کا اعلان

پشاور: وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور میں ایک اہم قبائلی جرگے میں شرکت کی، جس میں خیبر پختونخوا کی سیاسی، عسکری اور قبائلی قیادت بڑی تعداد میں موجود تھی۔ اس موقع پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، وزیرِ اعلیٰ علی امین ...

Two new public parks to be built in Mardan on 100/100 kanal land

مردان میں دو نئے پبلک پارک 100/100 کنال اراضی پر تعمیر ہوں گے

مردان میں کے پی سیپ کے تحت ایشین ڈویلپمنٹ بنک کی مدد سے 60 کروڑ روپے کی لاگت سے دو نئے پبلک پارک 100/100 کنال اراضی پر تعمیر ہوں گے جبکہ 12 ارب روپے کی لاگت سے سیورلاائنز اور سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ پر کام جاری ہے۔ میئر مردان حمایت اللہ مایار کے زیر صد ...

خیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا،اعلامیہ جاری

خیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا،اعلامیہ جاری

 خیبرپختونخوا کا مالی سال 2025-26 کا بجٹ 13 جون 2025 کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ بجٹ پیش کرنے کے لیے اسپیکر نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اسمبلی اجلاس جمعے کے روز سہ پہر تین بجے منعقد ہوگا۔ اس حوالے سے اسمبلی سیکریٹریٹ کی ج ...

Chinese Business Community Delegation Visits Malik Saad Shaheed Police Line

چائینز بزنس کیمونٹی ڈیلیگیشن کی ملک سعد شہید پولیس لائن کا دورہ

چائینز بزنس کیمونٹی ڈیلیگیشن کی ملک سعد شہید پولیس لائن میں ایس پی ہیڈکوارٹرز/سکیورٹی کے دفتر کا دورہ۔ چائنیز بزنس ڈیلگیشن نے ایس پی مجیب الرحمن کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا اور پشاور میں آنے والے چائینیز اور دیگر غیر ملکیوں ...