پشاور: پشاور زلمی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن سے قبل افغانستان کے اسٹار وکٹ کیپر بیٹر رحمان اللہ گرباز کو ڈائریکٹ سائن کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ رحمان اللہ گرباز جدید ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے سب سے پُرجوش اور خطرناک بیٹرز میں شمار ...
ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف کا جی آئی ڈی ایس کا دورہ
اسلام آباد: صدر جمہوریہ ازبکستان شوکت مرزیوئیف نے سینئر وزراء کے ہمراہ اپنے دورۂ پاکستان کے ایک حصے کے طور پر گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (GIDS) کا سرکاری دورہ کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M) HJ، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف ...
کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیلئے شمالی وزیرستان میں ریلی منعقد
یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر رزمک میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک پروقار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں کمانڈنٹ طیب، ونگ کمانڈنٹ طاہر، ڈی ایس پی سرکل رزمک جہانزیب خان، ایس ایچ او ریحان اللہ، تحصیلدار سمیت ضلعی انتظامیہ ک ...
یوم یکجہتی کشمیر؛ شانگلہ میں عظیم الشان ریلی نکالی گئی
5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔ یہ دن ہمیں اس عزم کی یاد دلاتا ہے کہ ہم کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت اور آزادی کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ضلعی ...
یوم یکجہتی کشمیر اپر چترال میں جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا
ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیرِ اہتمام اپر چترال میں یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منایا گیا۔ ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع اپر چترال میں بھی اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے یومِ یکجہتی کشمیر نہایت جوش و جذبے، قومی ولولے اور ...
کوہستان لوئر: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریلی کا انعقاد
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل فنانس اینڈ پلاننگ کوہستان لوئر جناب فدا الکریم صاحب کی زیرنگرانی، ضلعی انتظامیہ کوہستان لوئر کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایک خصوصی ریلی اور علامتی واک کا انعقاد کیا گیا اور کشمیر ...
میرانشاہ: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تقریب کا انعقاد
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری بھائیوں کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کیلئے ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کی جانب سے میرانشاہ ماڈل سکول کینٹ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں اسسٹنٹ کمش ...
پاکستانی قوم مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، چیف خطیب
چیف خطیب خیبر پختونخوا مولانا محمد طیب قریشی نے یومِ یکجہتی کشمیر (5 فروری) کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ عالمی انسانی حقوق کے ادارے، بالخصوص اقوامِ متحدہ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور مودی حکومت کی جانب سے جاری مظالم پر خاموش تماشائی ...
اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے جامع حکمت عملی پر اتفاق
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے میں دہشت گردی اور فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے لیے ...
5 فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈیرہ پریس کلب کے باہر ریلی
5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ڈیرہ پریس کلب کے باہر جماعت اسلامی ڈیرہ کی جانب سے ریلی کا انعقاد پروفیسر ابراہیم اور جماعت اسلامی کے عہدیداران و پارٹی ورکرز نے شرکت کی اس موقع پر سابق صدر ڈیرہ پریس کلب لالہ یاسین، و عہدیداران محمد عثمان٫ ماجد ب ...









