Low Yar Karam: Rally held in support of Pak Army

لو ئر کرم: پاک فوج کی حمایت میں ریلی کا انعقاد

صدہ میں بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج کی حمایت میں جاجی ،غلجی قوم نے مشترکہ طور پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کثیر تعداد میں مظاہرین نے شرکت کی ۔ مظاہرین نے بھارتی حملے کی مذمت کرتے ہوئے عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا اور حکومت سے سخت جوابی اقدامات کا م ...

Khyber: Tribal elders protest against Indian aggression

خیبر: بھارتی جارحیت کیخلاف قبائلی عمائدین کا احتجاجی مظاہرہ

بھارت کی جا رحیت کیخلا ف ریلی جمرود کے تاریخی مقام بابِ خیبر سے نکا لی گئی ۔  ریلی میں پولیس افسران، مقامی قبائلی عمائدین، سماجی رہنما اور عام شہری بڑی تعداد نےشریک کی ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ۔ جن پر بھارت کی حالیہ س ...

The provincial government is trying to improve the education system

صوبائی حکومت تعلیمی نظام میں بہتری لانےکیلئےکوشاں

صوبائی حکومت تعلیمی نظام میں بہتری لانے کیلئے کوشاں ہیں میٹرک امتحان کے بعد انٹرمیڈیٹ امتحان میں بھی طلبہ کو سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ شفافیت برقرار رکھنے اور نقل کی روک تھام کیلئے کوششیں جاری ہیں۔  تعلیمی نظام جتنا بہتر ہوگا۔ قوم اتنی ہی بہ ...

Protests in Hangu against Indian aggression

بھارتی جارحیت کیخلاف ہنگو میں احتجاجی مظاہرے

ہنگو احتجاجی مظاہرے میں طلباء، اساتذہ، سول سوسائٹی، اور عوام نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین کا بھارت کے جارحانہ عزائم اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے ۔ جن ...

Pakistan Army Downs 25 Israeli-Made Harop Drones

بھارت سے بھیجے گئے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرون مار گرائے: پاکستان فوج

آئی ایس پی آر کے مطابق افواجِ پاکستان نے تکنیکی (سافٹ کل) اور ہتھیاری (ہارڈ کل) صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے اب تک دشمن کے 25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز مار گرائے ہیں۔ یہ پیش رفت بھارت کی جانب سے 6 اور 7 مئی کو کئے گئے بزدلانہ حملوں کے بعد سا ...

Every drop of blood of innocent civilians will be accounted for, Spokesman of Pakistan Army

معصوم شہریوں کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا، ترجمان پاک فوج

ترجمان پا ک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا تھاکہ اس وقت تک 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوچکے ہیں۔  بھارت کے بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ہمارا دشمن اتنابزدل ہےکہ مدمقابل فوج سے لڑنے کی بجائے شہریوں کونشانہ بناتا ہے۔ جب ہم نے ...

Monsoon rains are likely in most districts of Khyber Pakhtunkhwa from tomorrow

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 8 سے 12 مئی تک بارشوں کا امکان

خیبرپختونخوا پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)  نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج سے وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے جو 12 مئی تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے۔ اس دوران چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہر ...

KPK

جنگی صورتحال: خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی

خیبرپختونخوا حکومت نے ممکنہ جنگی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ مشیر صحت خیبرپختونخوا  نے تمام ہسپتالوں، بنیادی مراکز صحت (بی ایچ یوز) اور ٹراما سنٹرز کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی سخت ہدایت کی ہے۔ مشیر صحت نےبتایا کہ بڑے ...

Lakki Marwat to Inaugurate Traffic Training Driving School on May 8th

لکی مروت: ٹریفک تربیتی ڈرائیونگ سکول کا آغاز

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کے احکامات اور ڈی پی او لکی مروت کی ہدایات کی روشنی میں ضلع لکی مروت میں شہریوں کی سہولت اور ٹریفک قوانین کے مطابق جدید ڈرائیونگ کے حصول کو یقینی بنانے کیلئے ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام پولیس لائن میں قا ...

Mardan: Rally held to express solidarity with armed forces against Indian aggressio

مردان میں بھارت کی بزدلانہ کاروائیوں کیخلاف احتجاجی ریلی

ضلعی انتظامیہ مردان کے زیر اہتمام بھارتی جارحیت کے خلاف مسلح افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئےریلی نکالی گئی۔  جس میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی میں معاشرے کے مختلف طبقات بشمول تاجر برادری، چیمبر آف کامرس, سرکا ...