آج 15 جولائی 2025 کو سول سیکرٹریٹ پشاور میں باجوڑ کی موجودہ صورتحال پر ایک اعلیٰ سطحی جرگہ منعقد ہوا، جس میں حکومت خیبر پختونخوا ، پولیس اور سیکورٹی فورسز کے سینئر عہداداران ، ضلع باجوڑ کی سیاسی قیادت، معزز عمائدین اور علمائے کرام نے شرکت کی۔ یہ اج ...
پہلا شہدائے پولیس انٹر ریجنل سپورٹس کا انعقاد
خیبر پختونخوا پولیس اپنے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کرنے جا رہی ہے، اس سلسلے میں "پہلے شہدائے پولیس انٹر ریجنل سپورٹس کمپیٹیشن 2025" کا افتتاح بروز منگل 15 جولائی 5 بجے بمقام طہماس خان فٹبال اسٹیڈیم میں ہوگا۔ ...
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے حادثات، 6 افراد جاں بحق
پروینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے تیز بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا ...
خیبر, پولیس ٹریننگ اسکول کی 19ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ
ضلع خیبر میں واقع پولیس ٹریننگ اسکول میں 19ویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمانِ خصوصی انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا جناب ذوالفقار حمید تھے۔ ان کا استقبال روایتی فن فائر اور بگل کی صدا کے ساتھ کیا گیا، جس ...
ایبٹ آباد: سیلابی صورتحال کے دوران شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے موک ایکسرسائز کا انعقاد
ایبٹ آباد ڈیموں، ندی نالوں اور بارش، سیلابی صورتحال کے دوران شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے فرضی مشق/ موک ایکسرسائز کا انعقاد۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن ریٹائرڈ ثناء اللہ خان کی ہدایات پر جھنگڑہ ڈیم حویلیاں میں شہریوں کی جان و ...
پاکستان سمیت دنیا بھر کی طرح مردان میں بھی آبادی کا عالمی دن منایا گیا
پورے ملک کی طرح مردان میں بھی آبادی کا عالمی دن منایا گیا. جس کا مقصد بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کی وجہ سے چیلنجز کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا تھا. اس حوالے سے محکمہ بہبود آبادی اور رہنماء فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن پاکستان کے باہمی اشتراک سے ڈسٹرکٹ پاپول ...
“ژوندون او پی ڈی کارڈ” کا افتتاح
مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار "ژوندون او پی ڈی کارڈ" کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے. اس کارڈ کے تحت صوبے کے مستحق شہریوں کو معائنہ، تشخیص اور ادویات سمیت مکمل او پی ڈی سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی۔ افتتاحی تقریب سے ...
شہری خدمات کیلئے “خیبر پاس” ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا افتتاح
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کے جدید ترین ڈیجیٹل پلیٹ فارم "خیبر پاس" کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں معاونِ خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر شفقت ایاز، صوبائی وزرا، اعلیٰ سرکاری حکام، ٹیکنالوجی ماہرین، ترقیاتی اداروں کے ...
ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کے تیسرے مرحلہ کا آغاز
* تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ انیس الرحمان کی نگرانی میں کیا گیا جس میں ٹی ایم او جہانگیرہ میڈم شاہانہ سکندر, محکمہ ایریگیشن اور مقامی پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔ کارروائی کے دوران خیرآباد کنڈ میں دریاٸے کابل کے کنارے ...
مردان: ایم ایم سی میں صحت کارڈ کے تحت کارڈیک سروسز کی فراہمی کی منظوری
مردان کی عوام کیلئے ایک اہم اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے مردان میڈیکل کمپلیکس (ایم ایم سی) میں صحت کارڈ کے تحت کارڈیک سروسز کی فراہمی کی منظوری دیدی ہے۔یہ سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان نے محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے ساتھ مشاورت کے بعد م ...