راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آر سی سی آئی) نے لیفٹیننٹ جنرل ( ریٹائرڈ) نگار جوہر کو خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کے اقدامات کے لیے اپنا باضابطہ برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان پیر کو چیم ...
سعودی عرب میں سونے کا تمغہ جیتنے والے علی وزیر کا پشاور میں فقید المثال استقبال
پشاور: سعودی عرب میں منعقدہ انٹرنیشنل اوپن مارشل آرٹس ووشو چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیتنے والے نوجوان کھلاڑی علی وزیر کا پشاور پہنچنے پر فقید المثال استقبال کیا گیا۔ ان کی آمد پر کھلاڑیوں، اساتذہ، کھیلوں سے وابستہ شخصیات اور شائقین ن ...
کوہاٹ میں جی او سی 9 ڈویژن کی زیر صدارت واتیزئی مشران کے ساتھ اہم جرگہ
کوہاٹ:جی او سی 9 ڈویژن میجر جنرل زلفقار علی بھٹی کی سربراہی میں ہیڈکوارٹر 9 ڈویژن کوہاٹ میں واتیزئی قبیلے کے ملک و مشران کے ساتھ ایک اہم جرگہ منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمشنر کوہاٹ مہتسم بللہ، ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ عباس مجید مروت، ڈپٹی کمشنر کرّم اشفاق خ ...
کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کا 16واں سالانہ گلاب و بہار میلہ شروع
ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹ ڈپارٹمنٹ جو کہ پورے پاکستان کے ہر کنٹونمنٹ بورڑ میں عوام کیلئے پھولوں کی نمائش کا اہتمام کرتا ہے ۔ جسکا مقصد پھولوں سے محبت اور قُدرت سے ربط قائم کرنا اورعوام کوتفریح مہیا کرنا شامل ہیں اسی طرح کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کی جانب سے ...
خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ، 20 اپریل تک جاری رہنے کا امکان
صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج سے وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ بارشوں کا یہ سلسلہ 20 اپریل تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مالاکنڈ، ب ...
لیبیا کشتی ڈوبنے سے 11 افراد جاں بحق، 4 پاکستانی بھی شامل
لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ہے، حادثے میں گیارہ نعشیں نکال لی گئی ہیں،جن میں سے چار کی پاکستانیوں کے طور پر شناخت کر لی گئی ہے۔ لیبیا میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے وزارت خارجہ کو بھیجی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لیبیا کے م ...
وزیراعظم کی سکھ برادری کو بیساکھی پر نیک خواہشات، اتحاد اور ترقی کی دعا
اسلام آباد، 14 اپریلوزیراعظم شہباز شریف نے بیساکھی کے تہوار کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم سکھ برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ دن خوشی، خوشحالی اور قومی یکجہتی کا پیغام لے کر آئے گا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے پیر کو جاری کردہ ایک پیغ ...
انڈر 23 ورلڈ سکواش چیمپئن نور زمان کا پشاور پہنچنے پر والہانہ استقبال
سکواش کی دنیا میں ایک بار پھر پاکستان کا پرچم بلند کرنے والے نوجوان کھلاڑی نور زمان انڈر 23ورلڈ سکواش چیمپئن شپ جیت کرپشاور واپس پہنچ گئے۔ پشاور آمد پر ان کا پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا، جس میں انکے دادا سکواش کے سابق عالمی چیمپئن قمرزمان،سابق ...
تپ دق کی روک تھام کے لیے ایسوسی ایشن فار کمیونٹی ڈیولپمنٹ کا سالانہ ہیلتھ سمپوزیم
تپ دق بیماری کی روک تھام اور اس کے علاج کے لئے ضلع مردان میں کئیے گئے اقدامات کو اجاگر کرنے کے حوالے سے ایسوسی ایشن فار کمیونٹی ڈیولپمنٹ نے رائل ریسٹورنٹ مردان میں سالانہ ہیلتھ سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کی صدارت ڈاکٹر شعیب، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفی ...
پولیس کلیئرنس اور دیگر سرٹیفکیٹس کی فیسوں میں اضافے پر شدید ردعمل
پشاور: پاکستان بزنس فورم کا پولیس کلیئرنس اور دیگر سرٹیفکیٹس کی فیسوں میں اضافے پر شدید ردعمل پاکستان بزنس فورم پشاور کے ضلعی صدر خالد گل مہمند، سینئر نائب صدر مشتاق خلیل، خالد منصور، جنرل سیکرٹری حاجی عابد خان، سٹی صدر شہزاد احمد جان اور دیگر عہدید ...









