اٹلی کے سیاحوں کا 15 رکنی وفد

مردان: اٹلی کے سیاحوں کا 15 رکنی وفد تخت بھائی کے آثارِ قدیمہ کا دورہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مردان ظہور بابر آفریدی کی ہدایت پر اٹلی سے آئے 15 رکنی سیاحتی وفد کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل تخت بھائی کے تاریخی آثارِ قدیمہ کے دورے کے دوران فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی۔ ڈی ایس پی تخت بھائی شکیل خان اور ڈی ایس پ ...

afghan repatriation 2024

افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی; 1077 افغان باشندے افغانستان ڈیپورٹ

افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے. طورخم کے راستے 1077 افغان باشندے افغانستان ڈیپورٹ کیا گیا. اس میں تیس افغان مہاجرین حمزہ بابا گلاب گروانڈ ٹرانزٹ کیمپ سے اور 777 طورخم ایف آئی نے ڈی پورٹ کیا۔ پاک افغان طورخم بارڈر کے راستے غیر قانونی ...

35th National Games

خیبر پختونخوا میں نیشنل گیمز کے ٹرائلز کا اعلان

خیبر پختونخوا میں نیشنل گیمز کے ٹرائلز کا اعلان پشاور، 5 اپریل 2025 - خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن نے 35ویں نیشنل گیمز کے لیے باکسنگ، ہینڈ بال، رسہ کشی اور باسکٹ بال کے کھلاڑیوں کے انتخاب کے ٹرائلز کا شیڈول اعلان کردیا ہے۔ سیکرٹری ذولفقار علی ب ...

نیوزی لینڈ پاکستان خلاف ون ڈے سیریز

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کرلیا

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کرلیا راولپنڈی، 5 اپریل 2025 - نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل (ODI) میچ میں 43 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 3-0 سے کلین سویپ کرلیا۔ بارش سے متاثرہ میچ میں پہلے بیٹنگ کر ...

ڈیرہ جات کا افتتاح

ڈیرہ جات: خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے ثقافتی میلے کا شاندار افتتاح

"ڈیرہ جات" کا آغاز رنگارنگ افتتاحی تقریب سے ڈیرہ اسماعیل خان، 5 اپریل 2025 - آج رتہ کلاچی سٹیڈیم ڈیرہ اسماعیل خان میں پرجوش تقریب کے ساتھ "ڈیرہ جات" ثقافتی میلے کا افتتاح کیا گیا، جو خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا ثقافتی ایونٹ ہے۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا ...

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابی: 158 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابی: 158 دہشت گرد ہلاک پشاور، 5 اپریل 2025 - سیکورٹی ذرائع کے مطابق، گزشتہ ماہ کے دوران خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشنز میں سیکورٹی فورسز نے نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ...

Army Chief General Asim Munir will address Ulama Conference today کانفرنس

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 268ویں کور کمانڈر کانفرنس

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت 268ویں کور کمانڈر کانفرنس فورم کی شہداء کے ایصال و ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ شرکاء نے مادرِ وطن کے امن و استحکام کے لیے شہدائے افواجِ پاکستان، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہر ...

afghan repatriation landi kotal entry campt

‏غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلا

حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی، غیر ملکی اور افغا!ن سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔ غیر قانونی مقیم اور افغا!ن سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن ختم ہو چکی ہے۔ 1 اپریل تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشند ...

KPPRA

کیپرا کی شاندار کارکردگی: 9 ماہ میں 37.37 ارب روپے کے محاصل جمع

پشاور: خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) نے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 37.37 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کیے، جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 41 فیصد زیادہ ہیں۔ ترجمان کیپرا کے مطابق گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں 26.58 ار ...

The implementation of Karam Aman Agreement continues, a total of 932 bunkers have been demolished

کرم امن معاہدے پرعملدرآمد جاری،مجموعی طورپر 932بنکرز مسمار

ضلع کرم میں کوہاٹ امن معاہدے کے تحت مورچوں کی مسماری کا عمل تیزی سے جاری ہے، شہر میں 988 چھوٹے اور بڑے بنکرز مسمار کر دیئے گئے۔ ضلعی انتطامیہ کے مطابق اپر کرم میں 635 جبکہ لوئر کرم میں 353 بنکرز مسمار کر دیئے ہیں، ضلع میں مجموعی طور پر فریقین کے اب ت ...