ایبٹ آباد سالانہ 38 ویں ختم نبوت کانفرنس مرکزی عید گاہ میں 31 اگست کو منعقد ہوگی۔ جس سے ملک بھر سے جید علماء ختم نبوت کے مرکزی قائدین مرکزی امیر مجلس تحفظ ختم ایبٹ آباد ناظم عالمی تحفظ ختم نبوت سید مبشر حسین شاہ نائب امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاک ...
گورنر خیبرپختونخوا کی اسپین کاتالونیا کے وزیرِ خارجہ سے ملاقات
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سپین کے شہر بارسلونا میں کاتالونیا کے وزیرِ خارجہ جاؤما دک سے اہم ملاقات کی۔ جس میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ، دہشت گردی کے خطرات، سیلاب متاثرین کی امداد اور سیاحت کے شعبے میں تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گ ...
ضلع بونیر میں سیلاب زدہ متاثرین کیلئے امدادی کاروائیوں کا سلسلہ جاری
خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں سیلاب زدہ متاثرین کیلئے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ امدادی مہم کے تحت پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخوا نے بین الاقوامی تنظیم برائے انسانیت، آئی آیف آری سی،آئی سی آر سی، ناویجن ریڈ کراس کی خدمات بھی حاصل کرلی۔ امداد ...
محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا کا رحمت اللعالمین کانفرنس انعقادکرنے کا فیصلہ
محکمہ اوقاف و مذہبی امور خیبرپختونخوا کا رحمت اللعالمین کانفرنس انعقاد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس ماہ ربیع الاول میں رحمت اللعالمین حضرت محمد ص کی ولادت کو 15 سو سال مکمل ہونے کو ہیں۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا کی ہدایات پر ہر ضلع کی سطح پر رحمت اللعالمین ص ...
پشاور: جعلی طبی مراکز اور غیر رجسٹرڈ لیبارٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
صوبائی دارالحکومت پشاور میں عطائی ڈاکٹروں، جعلی طبی مراکز اور غیر رجسٹرڈ لیبارٹریوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ پشاور کی مؤثر اور بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ عوامی صحت سے کھلواڑ کرنے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کیا جا رہا ...
شاہد آفریدی کا دورہ بونیر، سیلاب متاثرین میں سامان تقسیم
پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر اور سماجی شخصیت شاہد خان آفریدی نے سیلاب متاثرین کی دلجوئی اور امداد کے لیے ضلع بونیر کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کیا اور متاثرہ خاندانوں سے ملاقاتیں کرکے ان کا حوصلہ بڑھایا۔ ڈسٹرکٹ پولیس ...
خیبر انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی گریجویشن تقریب
تحصیل لنڈی کوتل جرگہ ہال میں خیبر انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کمانڈنٹ خیبر رائفلز، کرکٹر شاہد آفریدی اوNAVTCC کے اعلی عہدیداروں نے شرکت کی۔ ایف سی کے پی (نارتھ) اور خیبر رائفلز کی اس بہترین کاوش کو سرا ...
خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے نقصانات کی رپورٹ جاری
خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے نقصانات کی رپورٹ جاری۔ مختلف حادثات میں اب تک 393 افراد جاں بحق اور 190 زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 300 مرد، 53 خواتین اور 40 بچے شامل ہیں۔ زخمیوں میں 145 مرد، 27 خواتین اور 18 بچے شامل ہیں۔ سیلاب اور بارشوں سے ...
سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری
پاک فوج کا بونیر، سوات ، شانگلہ اور صوابی کے سیلاب زدہ علاقوں میں فلڈ ریلیف آپریشن ساتویں روز بھی جاری ہے. پاک فوج کی کور آف انجینئرز کے دستے راستوں کو کھولنے اور ملبے کو ہٹانے میں مصروف ہیں۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز میں راشن اور دیگر سامان مہیا کیا جا ...
وزیراعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 37 واں اجلاس
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 37 واں اجلاس ہوا ۔ سیلاب سے شہید ہونے والوں کی درجات کی بلندی کے دعا اور فاتحہ خوانی۔ کابینہ کو سیلاب سے ہونے والی نقصانات، ریلیف اور بحالی کی سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ۔حالیہ سیل ...