خیبر میں KITE کے زیر اہتمام ایک شاندار انٹر کلاس تقریری مقابلہ منعقد ہوا، جس کا مقصد طلبہ کی تعلیمی و تکنیکی مہارتوں کے ساتھ ساتھ شخصیت سازی اور خود اعتمادی کو فروغ دینا تھا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈنٹ خیبر رائفلز تھے، جنہوں نے طلبہ کی اعتماد بھری ...
بنوں واقعہ – افواجِ پاکستان کا غمزدہ خاندان سے اظہارِ یکجہتی
مقامی بریگیڈ کمانڈر نے بنوں کینٹ باؤنڈری وال واقعے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور سوگوار خاندان کے غم میں شریک ہوئے۔ بریگیڈ کمانڈر کا سوگواران کے گھر جا کر تعزیت کرنا اس بات کا مظہر ہے کہ افواجِ پاکستان اور عوام ک ...
پولیس کے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کا اعتراف،شہداء کو خراج تحسین
چارسدہ سے تعلق رکھنے والے ایس پی اعجاز خان شہید اور ڈی ایس پی علامہ اقبال خان شہید کی جرات و بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، ان کی خدمات کو ہمیشہ کے لیے امر کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے گئے۔ ایس پی اعجاز خان شہید جو مردان میں ایس پی رورل کے عہدے پ ...
جعفر ایکسپریس 17 دن بعد دوبارہ روانہ
بلوچستان واقعہ کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی ہدایت پر جعفر ایکسپریس 17 دن بعد دوبارہ روانگی۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے ٹرین کو رخصت کیا۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں اور پاکستان دشمن قوتوں کا خواب پورا ...
پاکستان بزنس کمیونٹی کے لیڈرز کی کور کمانڈر پشاور لیفٹنٹ جنرل عمر بخاری سے ملاقات
پاکستان بزنس کمیونٹی کے لیڈرز کی کور کمانڈر پشاور لیفٹنٹ جنرل عمر بخاری سے ملاقات – قبائلی اضلاع کی نمائندگی حاجی لعلی شاہ نے کی۔ پشاور: یونائیٹڈ بزنس گروپ (UBG) کے چیف پیٹرن ایس ایم تنویر کی قیادت میں پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے ایک اعلیٰ سطحی وفد ن ...
نجی امتحانی مراکز کا سرکاری اسکولوں اور کالجزوں میں انضمام کا فیصلہ
میٹرک امتحان مشکوک پرائیویٹ امتحانی ہالوں کو قریبی سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں منتقلی کے لیے پرائیویٹ اسکولوں کی فہرست تیارکی گئی۔ میٹرک کے امتحان میں نقل کی روک تھام کے ساتھ ساتھ طلبہ کو پرسکون ماحول فراہم کیا جائے گا، طلبہ کو کسی صورت ہراساں نہی ...
پشاور کے بازاروں میں لیڈیز پولیس تعینات
پشاو میں عید کی آمد کے پیش نظر بازاروں میں خواتین پولیس تعینات کردی گئیں،ترجمان پولیس کے مطابق بازاروں میں بڑھتے ھوئے رش کے باعث لیڈیز پولیس کی تعیناتی کی گئی،خواتین پولیس کو سٹی اور کینٹ کے بازاروں میں تعینات کیا گیا ہے
گورنر کے پی کا آرمی چیف کی والدہ کی وفات پر تعزیت
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی وفات پرتعزیت کا اظہار کیا۔ گورنر نے تعزیتی پیغام میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر و دیگر لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے مرحومہ کے درجات بلن ...
ہزارہ: عیدالفطر سیکیورٹی کیلئے 6ہزار پولیس تعینات
ہزارہ پولیس نے آمدہ عیدالفطر کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے اور اس کے تحت ہزارہ بھر میں 6ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا ہے۔ ان اہلکاروں میں آپریشنل سٹاف کے ساتھ ساتھ ٹریفک وارڈ ...
ریسکیو 1122 نوشہرہ – اہم اطلاع
ریسکیو 1122 نوشہرہ - اہم اطلاع نوشہرہ: فنی خرابی کی وجہ سے ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن "1122" کو ملانے میں دشواری کا سامنا ہے۔ لہٰذا کسی بھی قسم کی ایمرجنسی کی صورت میں درج ذیل نمبروں پر ریسکیو 1122 کنٹرول روم سے رابطہ کریں: 📞 0313-9925210 📞 0300- ...






![WhatsApp Video 2025-03-25 at 14.41.36_7b3f8fa3.mp4_snapshot_00.02_[2025.03.25_14.48.45]](https://voiceofkp.org/wp-content/uploads/2025/03/WhatsApp-Video-2025-03-25-at-14.41.36_7b3f8fa3.mp4_snapshot_00.02_2025.03.25_14.48.45-270x151.jpg)


