پاکستان اور افغانستان کا مستقل فائربندی اور طورخم تجارتی گزرگاہ کے حوالے سے اج دوسرا نشست ہوا افغان حکام شام کو جواب دینگے۔ لنڈی کوتل تحصیل چئیرمین شاہ خالد شینواری پاکستان اور افغانستان کا مستقل فائربندی اورطورخم تجارتی گزرگاہ ہرقسم کی آمدورفت او ...
ایس او ایس چلڈرن ویلج میں ٹریفک قوانین سے متعلق سیمینار
پشاور میں بچوں کی کفالت کیلئے قائم سیو آور سول (ایس او ایس) چلڈرن ویلج میں سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی جانب سے ٹریفک قوانین سے متعلق بچوں کو آگاہی دینے کے لئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کے دوران ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے بچوں میں تحائف تقسیم کئے۔ ای ...
جوڈیشل اکیڈمی پشاور; سیکرٹری اور اسٹینوگرافرز کے لئے پہلا تین روزہ تربیت کا آغاز
عدالتی فیصلوں کا مسودہ تیار کرنے میں مہارت بڑھانےسے متعلق عدالت عالیہ پشاور کے سیکرٹری، پرائیویٹ سیکرٹری اور اسٹینوگرافرز کے لئے پہلا تین روزہ تربیت کا آغاز خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں عدالت عالیہ پشاور میں تعینات سیکرٹریوں ، پرائیویٹ سیکر ...
آپریشن بدر: خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز
ملک میں دیرپا امن و استحکام کے قیام کیلئے خیبرپختونخوا کے خارجی فتنے سے متاثرہ علاقوں میں آپریشن بدر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس آپریشن کا مقصد دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو مکمل طور پر ختم کرنا، سرحدوں کو محفوظ بنانا اور عوام میں دہشت گردی کے خلاف شعور اجا ...
وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قومی فٹبالر محمد ریاض سے ملاقات
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ضلع ہنگو سے تعلق رکھنے والے فٹبال پلئیر محمد ریاض کی ملاقات۔ محمد ریاض نے فٹبال کے بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ ان دنوں محمد ریاض گزر بسر کے لئے جلیبی کی دوکان پر کام کرتاتھا۔سوشل میڈی ...
سنٹرل جیل پشاور میں خواتین قیدیوں کو حصول انصاف تک رسائی و آگاہی پروگرام کا انعقاد
خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے یو این وومن پاکستان کی جانب سے سنٹرل جیل پشاور میں خواتین قیدیوں کو حصول انصاف تک رسائی اور انکے لیے کئے گئے اصلاحات کے حوالے سے آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا. پروگرام کی مہمان خصوصی ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ث ...
سرکاری ملازمین کو ماہ مارچ کی ایڈوانس تنخواہیں
خیبرپختونخوا حکومت نے عید الفطر کی 31مارچ کے پیش نظر صوبے کے تمام مسلمان سرکاری ملازمین کو ماہ مارچ کی ایڈوانس تنخواہیں اور پینشن 20 مارچ کو دینے کا فیصلہ کرلیا ۔اور اس ضمن میں باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
وزیر اعلی ہاوس میں نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان مشاورتی سیمنار کا انعقاد
وزیر اعلیٰ ہاؤس میں نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان 29-2025 "اڑان پاکستان" کے مشاورتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، جبکہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، صوبائی کابینہ اراکین ...
کے ایم یو اور پی آئی سی کے درمیان صحت کے شعبے میں اشتراک کا فیصلہ
کے ایم یو جنرل ہسپتال اور پشاورانسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے درمیان صحت کے شعبے میں اشتراک کا فیصلہ خیبرمیڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) جنرل ہسپتال اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پشاور نے صحت کے شعبے میں ایک اہم پیشرفت کے تحت اپنے ڈیٹ ...
پاکستان اور ملائیشیا کا قیدیوں کے تبادلے کیلئے معاہدے کا فیصلہ
ملائیشیا کی جانب سے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدےکا مجوزہ ڈرافٹ پاکستان کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ڈرافٹ میں پاکستانی مجوزہ ترامیم کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ آئندہ چند ہفتوں میں معاہدے پردونوں جانب سے دستخط کردیے جائیں گے۔ معاہدے پردستخط نائب وزیراعظم ...









