مردان ۔ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے ضلع میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس حکم نامے کے تحت پتنگ بنانے، فروخت کرنے، خریدنے اور اڑانے پر مکمل پابندی ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام شہر ...
کوہاٹ: پاک فوج کیجانب سےفٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
کوہاٹ میں پاک فوج کی جانب سے ضم اضلاع سے انڈر 16 فٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ضم اضلاع سے کل 8 ٹیموں نے مقابلوں میں حصہ لیا۔ ضم اضلاع سے شمالی و جنوبی (اپر اور لوئر) وزیرستان, باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئ اور کرم کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ سخت ...
ٹریفک پولیس پشاور نے تجاوزات مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن
چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے اہلکاروں کی جانب سے شہر بھر میں تجاوزات مافیا کو رضا کارانہ طور پر تجاوزات ختم کرنے کی ہدایت کی گئی تاہم تجاوزات مافیا کی جانب سے اس پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا تھا جس پر سٹی ٹریفک پ ...
خیبر: پاک افغان عمائدین کا جرگہ11مارچ تک فائر بندی پر اتفاق
طورخم شاہراہ پر جاری کشیدگی کم کرنے اورشاہراہ کھولنے کیلئے پاک افغان عمائدین پر مشتمل جرگہ ہوا ۔ جس میں سیز فائر پر اتفاق کیا گیا۔ 11 مارچ تک فائر بندی پر اتفاق، سرحد کے دونوں جانب تعمیرات پر پابندی ہوگی۔ ممبران 11 مارچ کو افغان فورسز کی متنازع تعمی ...
پشاور میڈیکل کالج میں نئے طلباء کیلئے وائٹ کوٹ تقریب کا انعقاد
پشاور میڈیکل کالج میں نئے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس طلباء کیلئے وائٹ کوٹ تقریب کا انعقادکیا گیا۔ جس میں معروف ماہر صحت اور ماہر تعلیم، پروفیسر ڈاکٹر نجیب الحق نے پیشہ ورانہ مہارت اور اخلاقی اقدار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے طلباء کوطبی میدان میں کامی ...
خیبر پختونخوا پولیس کا پشاور کے باسیوں کیلئے ایک اچھا اقدام
خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے شہریوں کیلئے ایک بہترین قدم۔ عوام کی سہولت کے پیش نظر شہر کے 6 مختلف تھانوں میں پولیس سہولت ڈیسک قائم کر دیے گئے۔ ان تھانوں سے رجوع کرنے والے شہریوں کو پولیس کلیئرنس سرٹیفیکیٹ، کریکٹر سرٹیفیکیٹ سمیت دیگر ...
ٹریفک پولیس پشاور نے نو پارکنگ زون کی خلاف ورزی روکنے کیلئے بورڈز لگا دیئے
چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے شہر کے مختلف علاقوں اور بازاروں میں نو پارکنگ زون کی خلاف ورزی روکنے کیلئے بورڈز لگا دیئے۔ سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی جانب سے شہر میں ٹریفک کی روانی کو بلا تعطل یقینی بنا ...
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید دو کیسز سامنے آگئے
محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے دو نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ متاثرین میں پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک 42 سالہ اور ایک 20 سالہ نوجوان شامل ہیں۔ 20 سالہ نوجوان کا کیس مقامی ہے، جبکہ 42 سالہ شخص گزشتہ سال سعودی عرب سے و ...
چیف سیکرٹری خیبرپختونخواکا بنوں کینٹ حملے میں زخمیوں کی عیادت
صوبائی وزیر پختونیارخان کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کا دورہ کیا۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ اور آئی جی پولیس ذوالفقار حمید ان کے ہمراہ تھے۔ صوبائی وزیر، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس نے بنوں کینٹ حملے میں زخمیوں کی عیادت کی۔ زخمیوں سے ف ...
ضلعی انتظامیہ سوات کا پولٹری مافیااور گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
ضلعی انتظامیہ سوات تحصیل بابوزئی کا پولٹری مافیا، قصائیوں اور گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی محمد جواد آصف ہمراہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی سوات آفتاب عالم اور اسسٹنٹ کمشنر (AC UT) طلحہ ...









