مردان ڈویژن فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مختلف معائنوں کیدوران ضبط شدہ غیر معیاری و مضر صحت گڑ اور خوردنی اشیاء تلف کر دیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی نگرانی میں غیر معیاری و مضر صحت 8 ہزار آٹھ سو کلوگرام گڑ، 20 بوریاں فرائیڈ پاپس اور 5 سو کلو گرام ساسز و مصالحہ ...
مشیر صحت احتشام علی کی ہدایت پر ضلع کرم کیلئے ادویات کی سپلائی جاری
آج ایک اور 1800 کلوگرام وزنی ادویات کی کھیپ پاڑہ چنار ڈی ایچ کیو پہنچائی گئی۔ یہ ادویات حکومت خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے زریعے پہنچائی گئیں۔ ان ادویات میں انٹی بائیوٹک، انٹی ہائپرٹنسیو، انٹی انفلیمیٹری، بچوں کیلئے بخار اور کھانسی کی ادویات ...
گزشتہ 5 روز کے دوران جاری بارشوں کے باعث نقصانات کی رپورٹ جاری، پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے کی جانب سے گزشتہ 5 روز کے دوران وقفے وقفے سے جاری بارشوں کے باعث صوبہ میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ -صوبہ خیبرپختونخوا میں 26 فروری سے اب تک بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں 4 افراد جان بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہوئے۔ ر ...
اراندو خاص کرکٹ ٹورنامنٹ؛ شاندار انداز میں اختتام پذیر
محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی کھیلوں کے فروغ کے لیے کاوشیں جاری ہیں۔ اراندو خاص کرکٹ ٹورنامنٹ شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوا، جہاں فاؤنڈیشن کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا۔ فائنل تقریب میں ونر اور رنر اپ ٹیموں کو نقد انعامات، ٹرافیاں اور اسپورٹس کٹس ...
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں بارشوں کا سلسلہ جاری
پہاڑی علاقوں برفباری بھی ہوا ئی ہے۔ گزشتہ رات سےپشاور میں 18،چترال 11، لوئر دیر 16اپر دیر 19,کالام 25 جبکہ چراٹ 25ملی میٹر ہوئی ہے۔ مالم جبہ اور کالام میں ایک ایک فٹ برفباری ہوئی ہے ، محکمہ موسمیات درجہ حرارت پشاور میں کم سے کم 10زیارہ سے زیادہ 25 س ...
لواری ٹنل اور مضافات میں برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری
ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کے مطابق لوئر چترال میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے،تاہم کسی بھی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ لواری چترال سائیڈ پر 55 سے 60 انچ جبکہ دیر سائیڈ میں 40 سے 45 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ لواری اپروچ روڈ کو حفاظتی اقدامات کے پیش نظر ٹ ...
ابو ظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے
ابو ظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان سرکارے دورے پر پاکستان پہنچے ہیں جہاں نور خان ائیربیس پر وزیراعظم شہباز شریف، صدر آصف زرداری اور خاتون اول آصفہ بھٹو نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیا ...
کے ایم یو میں سیرت النبیﷺ پرعلمی نشست اور نمائش کاانعقاد
خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو)پشاور میں سیرت النبیﷺ پر ایک علمی و فکری نشست منعقد ہوئی جس میں اسلامی اقدار کے فروغ اور طلبہ کی جذباتی و روحانی تربیت کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر خیبر میڈیکل یونیورسٹی اور البُرہان کے درمیان ...
خیبرپختونخوا کے مستحق خاندانوں کیلئے رمضان اور عید پیکیج کی منظوری
خیبر پختونخوا حکومت نے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی رمضان اور عید پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے. یہ پیکج صوبے کے مستحق خاندانوں کو فراہم کیا جائے گا. ہر مستحق خاندان کو 10 ہزار روپے دیے جائیں گے. صوبے کے 10 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں کو امدادی پیکج فراہم ...
پشاور: موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز
صوبائی حکومت کی ہدایات کے تحت پشاور میں موسم بہار شجرکاری مہم زور و شور سے جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی سربراہی میں انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد میں 1400 سے زائد پودے لگائے گئے۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حسینہ خان، محکمہ جنگلات کے افسران، اکنامک زو ...









