شوگراں سرچ آپریشن

شوگراں برفباری کے باعث غیر ملکی سیاحوں کو 19 گھنٹے میں ریسکیو کیا گیا

مانسہرہ شوگراں میں شدید برفباری کے باعث راستہ بھٹکنے والے غیر ملکی سیاحوں کو مانسہرہ پولیس نے 19 گھنٹے کے لگاتار سرچ آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا مانسہرہ کے سیاحتی مقام شوگراں میں شدید برفباری اور خراب موسم کے باعث دو غیر ملکی سیاحوں کا پولیس سے رابطہ ...

کیڈیٹ کالج ورسک میں تین روزہ چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ

فرنٹیئر کور خیبرپختونخواہ نارتھ کے زیر اہتمام کیڈیٹ کالج ورسک میں تین روزہ چیف آف آرمی سٹاف انڈر 16 فٹبال ٹورنامنٹ خیبرپختونخواہ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ کا مقصد صوبے کے نوجوان کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنا اور انہیں کھیلوں کی مثبت سرگرمی ...

Chief justice supreme court yahya afridi

کرائم منیجمنٹ سیل کا افتتاح

چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس یحییٰ آفریدی ہمراہ دیگر جسٹس صاحبان کے دو روزہ دورے کے موقع پر ڈیرہ اسماعیل خان کے جوڈیشل کمپلیکس میں کرائم مینجمنٹ سیل کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ اس سیل کا قیام عدالتی نظام میں جرائم کے خلاف موثر کارروائی اور انصاف کے ع ...

خیبرپختونخوا انڈر-22 گیمز میں ہزارہ ریجن کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

ایبٹ آباد خیبرپختونخوا انڈر-22 گیمز میں ہزارہ ریجن کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوبہ کے پی کے میں مجموعی طور پر دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔ خیبرپختونخوا انڈر22 گیمز میں ہزارہ ریجن کے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے اپنی بہترین صلاحیتو ...

محکمہ سیاحت کے زیراہتمام ارتقاء مقابلے و نمائش اختتام پذیر

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام ارتقاء مقابلے و نمائش اختتام پذیر جی آئی کے انسٹیٹیوٹ صوابی میں منعقدہ تین روزہ نمائش میں 260 سے زائد طلباء و طالبات شریک ہوئے۔ نمائش میں 7 مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ فیش ...

Khyber Pakhtunkhwa

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا وزیراعظم اور صدر کو خط

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کو خط گورنر کی وزیر اعظم کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد رکھنے کی درخواست کی۔ 21 جون 2008 کو اُس وق ...

Monkey Pox Virus

خیبر پختونخوا میں منکی پاکس (M-Pox) کا پہلا مقامی کیس رپورٹ

خیبر پختونخوا میں منکی پاکس (M-Pox) کا پہلا مقامی کیس رپورٹ، مشیر صحت احتشام علی کی تصدیق مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی نے صوبے میں منکی پاکس (M-Pox) کے ایک اور کیس کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کے مطابق یہ خیبر پختونخوا میں پہلا مقامی منتقلی (کمیونٹی ٹ ...

rainy-day

خیبرپختونخوا میں منگل کے روز سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

صوبہ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں منگل کے روز سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بارشوں و برفباری کا یہ سلسلہ 25 فروری سے 02 مارچ تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے۔ اس دوران چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ای ...

کامسٹیک اسلام آباد میں پائیدار ترقی کے ہدف پر بین الاقوامی کانفرنس

یونیورسٹی آف لکی مروت نے وویمن یونیورسٹی مردان کے ساتھ مل کر کامسٹیک اسلام آباد میں پائیدار ترقی کے ہدف پر 09 ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیاگیا۔ گزشتہ روز ایک تقریب منعقد ہوئی۔جس میں چیئرمین سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی سنیٹر شی ...

KPPSC

پبلک سروس کمیشن امتحانات کیلئے عمر کی حد میں اضافہ

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے لیے عمر کی حد میں اضافہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پرووینشل منیجمنٹ سروسز (پی ایم ایس) کے امتحان کے لیے امیدواروں کی عمر کی حد 30 سے بڑھا کر 35 سال کردی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ...