بدھ کی صبح افغانستان میں 6.1 کی شدت کے زلزلے سے کم از کم 920 افراد جانبحق ہوئے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے حکام نے بتایا کہ 600 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں اور دور دراز پہاڑی دیہاتوں سے معلومات ملنے کے بعد ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ قبل ازیں ڈپٹی وزیر برائے ...
طورخم: افغان مسافروں کو تذکرہ پر جانے کی اجازت
طورخم بارڈر پر افغانستان جانے والے مسافروں کو تزکرہ پر جانے کے لئے 29اپریل تک اجازت مل گئی بڑی تعداد میں افغان مسافر اپنے ملک روانہ ہو گئے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے طورخم بارڈر کے راستے افغان مسافروں کو 29اپریل تک تزکرہ پر افغانستان جانے کی اجازت دی گئ ...
شمالی وزیرستان : غلام خان بارڈر بند
شمالی وزیرستان: گزشتہ شب بارڈر پر ناخوشگوار واقعے کے بعد غلام خان گیٹ مکمل بند کر دیا گیا ہے۔ پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور پیدل آمد و رفت سمیت بارڈر ہرقسم کی سرگرمیاں معطل ہو گئیں ہیں۔ بارڈر کی دونوں اطراف سبزیوں، پھلوں اور دیگر تجارتی گاڑیوں کی لمبی ...
الخدمت پاکستان کی طرف سے افغانستان کو 16 ٹرک امدادی سامان فراہم
رمضان پیکج کے تحت الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا مزید16 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان تورخم بارڈر پر افغان حکام کےحوالہ کردیا گیا۔امدادی سامان میں فوڈ اور ونٹر پیکجز سمیت بچوں کے لٸے خشک دودھ اور غذاٸی اشیاء شامل ہیں۔ الخدمت فاونڈیشن پاکستان کے تحت افعانس ...
پاکستان کی طرف سے افغان عوام کے لیئے آٹھ ٹرک سامان کی فراہمی
ضلع خیبر. طورخم بارڈر پر پاکستان کی فاتح فاؤنڈیشن اور پاک افغان کوآپریشن فورم حکام کی طرف سے افغانستان عوام کے لئے امدادی سامان کے آٹھ ٹرک افغان حکام کے حوالے کر دئے گئے۔ طورخم بارڈر پر پاک افغان کوآپریشن فورم اور فاتح فلاحی فاؤنڈیشن کی طرف سے 8ٹ ...
خیبر میڈیکل یونیورسٹی کابل میں کیمپس قائم کرے گی
پشاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے افغان طلباء کو صحت کی تعلیم ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لیے کابل، افغانستان میں اپنا کیمپس قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ یہ بات کے ایم یوکے وائس چانسلر پروفیسر ضیاء الحق نے بدھ کے روز امارت اسلامیہ افغانستان کے قونصلی ...
پاکستان – افغانستان کا ’بارٹر‘ تجارت شروع کرنے پر اتفاق
قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وہ افغانستان میں انسانی بحران اور اقتصادی شراکت داری پر بات چیت کے لیے کابل کے دو روزہ دورے پر تھے۔ وفد میں افغانستان کے لیے خصوصی ایلچی سفیر ...
افغانستان میں امریکی شہری نے اسلام قبول کر لیا
افغانستان میں ایک امریکی شہری نے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا ہے۔ کرسٹوفر، جس کا اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا گیا ہے، نے کہا کہ وہ کئی سالوں سے افغانستان میں رہ رہے ہیں اور اس نے طالبان کے اخلاق سے متاثر ہوکر اسلام ق ...
لنڈی کوتل: پاک-افغان شاہراہ ٹریفک کےلیے کھول دی گئی
لنڈی کوتل پسید خیل قوم کے مشران اور عوام ایس ایچ او عشرت شینواری کے ساتھ مزاکرات کامیاب پاک افغان شاہراہ کو ٹریفک کے لئے کھول دی گئی۔ لنڈی کوتل پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عشرت شینواری پسیدخیل قوم کے مشران کے ساتھ مزکورہ این ایل سی حکام ۔کے خلاف احتجاج ...
اومی کرون کے پیش نظر طورخم بارڈر پر صحت عملہ دُگنا کردیا گیا
پشاور : اومی کرون کے پیش نظر طورخم بارڈر پر صحت کا عملہ دُگنا کردیا گیا ہے۔ لنڈی کوتل ہسپتال میں 130 بستروں پر مشتمل آئسولیشن سنٹر بھی فعال کردیا گیا ہے تاکہ افغانستان سے آنے والے افراد کی چیکنگ کی جا سکے۔ افغانستان سے آنے والے افراد کی سکریننگ او ...