FKQdgHOXoAEfVPp

پاکستان – افغانستان کا ’بارٹر‘ تجارت شروع کرنے پر اتفاق

قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وہ افغانستان میں انسانی بحران اور اقتصادی شراکت داری پر بات چیت کے لیے کابل کے دو روزہ دورے پر تھے۔ وفد میں افغانستان کے لیے خصوصی ایلچی سفیر ...

zabii

افغانستان میں امریکی شہری نے اسلام قبول کر لیا

افغانستان میں ایک امریکی شہری نے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا ہے۔  کرسٹوفر، جس  کا اسلامی  نام محمد عیسیٰ رکھا گیا ہے، نے کہا کہ وہ کئی سالوں سے افغانستان میں رہ رہے ہیں اور اس نے طالبان کے اخلاق سے متاثر ہوکر اسلام ق ...

خہتال

لنڈی کوتل: پاک-افغان شاہراہ ٹریفک کےلیے کھول دی گئی

لنڈی کوتل پسید خیل قوم کے مشران اور عوام ایس ایچ او عشرت شینواری کے ساتھ مزاکرات کامیاب پاک افغان شاہراہ کو ٹریفک کے لئے کھول دی گئی۔ لنڈی کوتل پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عشرت شینواری پسیدخیل قوم کے مشران کے ساتھ مزکورہ این ایل سی حکام ۔کے خلاف احتجاج ...

Torrrr

اومی کرون کے پیش نظر طورخم بارڈر پر صحت عملہ دُگنا کردیا گیا

پشاور : اومی کرون کے پیش نظر طورخم بارڈر پر صحت کا عملہ دُگنا کردیا گیا ہے۔ لنڈی کوتل ہسپتال میں 130 بستروں پر مشتمل آئسولیشن سنٹر  بھی فعال کردیا گیا ہے تاکہ افغانستان سے آنے والے افراد کی چیکنگ کی جا سکے۔ افغانستان سے آنے والے افراد کی سکریننگ او ...

PAK dostu

پاک افغان دوستی بس سروس 5 سال بعد بحال کرنے کا فیصلہ

:پشاور پاکستان نے افغانستان کے ساتھ پاک افغان دوستی بس سروس دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کمشنر پشاور ریاض محسود کے مطابق  سروس کیلئے بس کمپنی کی خدمات حاصل کرنے کیلئے 14 جنوری کو ٹینڈر جاری کیا جائیگا۔  یہ بس سروس پشاور سے افغان صوبے جلال آباد تک ...