خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل سے انڈر 23 ورلڈ سکواش چیمپیئن نور زمان نے ملاقات کی۔ وزیر کھیل سید فخر جہان نے نور زمان کو 5 لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا۔ نور زمان نے عالمی سطح پر پاکستان کا پرچم بلند کیا، وزیر کھیل نے مبارکباد نور زمان جیسے کھلاڑی قوم کا ...
چترال نے شندور پولو فیسٹیول کا فائنل جیت لیا
شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میں چترال پولو ٹیم اے نے گلگت ٹیم اے کو 7 کے مقابلے میں 9 گولز سے شکست دے دی۔ خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے ترجمان محمد سعد کے مطابق یہ میلہ ٹورازم اتھارٹی، پاک فوج، چترال سکاؤٹس اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے م ...
شندور پولو فیسٹیول کا آغاز
خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی، پاک فوج اور چترال سکاؤٹس کے تعاون سے شندور پولو فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف اور وزیر کھیل فخر جہان تھے۔ بیرسٹر سیف نے اس موقع پر کہا کہ خیبرپختونخوا ایک پُرامن صوب ...
پشاور: دوروزہ پولیس انٹر سکولز سپورٹس گالااختتام پذیر
انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ پولیس جوانوں کی جسمانی اور ذہنی نشونما کے لئے کھیلوں کی سرگرمیاں رگوں میں دوڑنے والے خون کے مترادف ہیں اور اسی لئے پولیس فورس میں جوانوں کی فٹنس کے لیے مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد جار ...
ایبٹ آباد: سعید خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر
ایبٹ آبادسعید خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ گرینڈ فائنل سجاد شہید اوگی نے جانی فرینڈز بفہ کو شکست دیکر ایونٹ کا فائنل اپنے نام کر لیا۔ مہمان خصوصی رفیق سردار اور سابق تحصیل ناظم اسحاق زکریا ایڈوکیٹ تھے۔کنج فٹبال سٹیڈیم میں جاری نیاز خان جدون نیازی می ...
پری شندور پولو میچز؛ چترال میں جوش و خروش عروج پر
چترال پولو گراؤنڈ میں جاری پری شندور پولو میچز نے شائقین کا جوش و خروش عروج پر پہنچا دیا ہے۔ تمام ٹیمیں اپنا ابتدائی مرحلہ مکمل کر چکی ہیں، اور اب مقابلے کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، جہاں چترال کی نامور اور روایتی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ ...
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت خواتین باکسنگ ٹرائلز کا کامیاب انعقاد
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ سپورٹس لیگ کے تحت خیبرپختونخوا کے دو بڑے شہروں، پشاور اور مردان میں خواتین باکسنگ ٹرائلز کا کامیاب انعقاد کیا گیا. جسے صوبے میں خواتین باکسنگ کے فروغ کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ مقامی کھلاڑیوں کا ...
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی ایشین ٹائٹل میں تاریخی فتح
پاکستانی جیولن تھرو کے ماہر اتھلیٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا، جس سے پاکستان نے 52 سال بعد یہ اعزاز دوبارہ حاصل کیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اس تاریخی کام ...
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا 6 جون کو خصوصی تقریبات منعقد کرنے کا اعلان
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (پی سی ایف) نے اعلان کیا ہے کہ 6 جون 2025 کو ورلڈ سائیکلنگ ڈے ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا۔ یہ فیصلہ یونین سائکلست انٹرنیشنل (UCI) کی جانب سے دی گئی دعوت کے تحت کیا گیا ہے، جس میں دنیا بھر کی سائیکلنگ کمیونٹی ...
ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
پاکستان کے قومی ہیرو اور عالمی شہرت یافتہ جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جنوبی کوریا کے شہر گؤمی میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ...