پشاور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پی سی بی انٹر ریجنل کالجز کرکٹ ٹورنامنٹ پشاور ریجن نے جیت لیا ، فائنل میں ملاکنڈ ریجن کو 120 سے شکست کا سامنا ، حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں منعقدہ انٹر ریجنل کالجزکرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ...
قائداعظم گیمز، خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس کھلاڑیوں نے جیت اپنے نام کرلی
پشاور قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں خیبرپختونخوا کے ایتھلیٹکس کھلاڑیوں نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ گولڈ پانچ سلور اور سات براﺅنز سمیت 18 میڈلزجیت کر مردوں کے ایونٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایتھلیٹ ...
خیبرپختونخوامیں پہلی بار “شندور آئس سپورٹس” چیلنج مقابلوں کا انعقاد
خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام شندورآئس سپورٹس مقابلے شندور ٹاپ پرہونگے۔ آئس سپورٹس مقابلوں میں آئس ہاکی، کرلنگ اور سپیڈ سکیٹنگ کے مقابلے منعقد کئے جائینگے۔ مقابلوں میں مرد و خواتین کھلاڑی ایکشن میں نظر آئینگے۔ سردی میں جم جانے والی ...
پاکستان ساوتھ آفریقہ کے مابین ون ڈے سیریز کا آغاز
پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج پارل میں کھیلا جارہا ہے، جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی آفریقہ کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے قومی اسکواڈ میں صائم ایوب، عبد ...
کے پی کرکٹ چیمپئن شپ، خیبر گرین نے جیت لی
شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں 4 دسمبر سے جاری خیبر پختونخواہ ٹی-20 ٹورنامنٹ فائنل میچ اج باجوڑ گلونہ اور خیبر گرین کے مابین کھیلا گیا جو سخت مقابلہ کرتے ہوئے خیبر گرین دو رنز سے فائنل میچ جیت لیا۔ پاک آرمی کی جانب سے منعقدہ خیبرپختونخواہ ٹی ...
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ، خیبرپختونخوا کی فتوحات کا سلسلہ جاری
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز 2024 میں خیبرپختونخوا کی فتوحات کا سلسلہ جاری مجموعی طور پر 5 گولڈ،8سلور اور 6 براونز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب جبکہ سکواش،اتھلٹکس کے مختلف ایونٹس میں فائنل ،والی بال اور فٹبال میں سیم ...
دوسری نیشنل ویمنز لیکروس چیمپئن شپ خیبرپختونخوا نے جیت لی
دوسری نیشنل ویمن لیکروس چیمپئن شپ خیبرپختونخوا نے جیت لی فائنل میںگلگت بلتستان کو 3-2 سے شکست ، چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 9 ٹیموں نے حصہ لیا ۔ مہمان خصوصی سیکرٹری حطار انڈسٹریل اسٹیٹ، سفیر احمد اور صدر ایبٹ آباد چیمبر آف کامرس حاجی مقبول خان نے فاتح ک ...
آل پاکستان انٹریونیورسٹی کرکٹ چیمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے آل پاکستان انٹریونیورسٹی کرکٹ چیمپیئن شپ کا فائنل راونڈ پشاور میں شروع ہو گیا۔ افتتاحی تقریب پشاور یونیورسٹی کے کے ایم سی کرکٹ گراونڈ میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈی جی سپورٹس ایچ ای سی جاوید ...
خیبر پختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کے پی جونیئر بوائز انڈر 9، 13، 15، اور گرلز انڈر 13 سکواش چیمپئن شپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ،اس موقع پر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری اور کے پی سکواش ایسوسی ایشن کے صد ...
دیر: پولیس کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر
دیر پولیس اور دیر سکاؤٹ 185 ونگ کے درمیان کرکٹ میچ آج بوقت 11:15تا 13:30 بجے تک بمقام DTF چھاؤنی گراؤنڈ حدودِ تھانہ بلامبٹ میں 185ونگ کمانڈر ناصر اقبال کی قیادت میں دیر لوئر پولیس اور دیر سکاؤٹ 185 وینگ کے درمیان کرکٹ میچ شروع ہوا۔ تقر ...