خیبر پختونخوا حکومت کا بڑےگیمزشروع کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا تیار ہو جاؤ! خیبر پختونخواکے بڑے  گیمز 20 فروری سے شروع ہو رہے ہیں۔ ان کھیلوں میں 17 مردوں اور 12 خواتین کے مقابلوں میں 2500 کھلاڑی وبے کے ساتوں ریجنز سے شرکت کریں گے اور 23 فروری تک اپنی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ وزیر اعلیٰ ...

Asian Cycling Championship: Pakistani athletes won 2 more medals

ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ: پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید 2 میڈلز اپنے نام کرلیے

تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید2 میڈلز اپنے نام کرلیے۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی ویمن کی اوپن ماسٹرز کیٹیگری میں پاکستان کی زیب رضوان نے 40 سے 44 سال ایج گروپ میں کانس ...

ڈیرہ اسماعیل خان ریسلنگ ایسوسی ایشن کی نئی کابینہ کا انتخاب مکمل

آج 9 فروری 2025 بروز اتوار تاریخی و مرکزی ڈیرہ یوتھ ریسلنگ اکیڈمی حق نواز پارک میں علاقے کے تمام کلبز کے انچارج پہلوانوں نے اجلاس میں شرکت کی واضح رہے کہ KPK ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل کی ہدایت کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان ریسلنگ ایسوسی ایشن ک ...

Hayatabad Super League Qambar XI's brilliant success

حیات آباد سپر لیگ قمبر الیون کی شاندارکامیابی

حیات آباد سپر لیگ 2025 کے چھٹے میچ میں قمبر الیون نے ناظم فائٹر کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ میچ حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں کھیلا گیا، جہاں قمبر الیون نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ناظم فائٹر کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار رہی، اور پوری ...

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کا پاکستان میں سفر

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا پاکستان ٹور شیخوپورہ کے تاریخی ہرن مینار کمپلیکس سے شروع ہوا۔ اس سفر میں ٹرافی کو 14 دنوں میں پاکستان کے دس مختلف شہروں میں لے جایا جائے گا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل ٹرافی کا عالمی سفر پاکستان میں 16 نومبر ...

FB_IMG_1738753533908_1

فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار پاکستانی پلیئر کی شمولیت یقینی

پاکستان سے تعلق رکھنے والے فٹبالر حارث زیب کا نیوزی لینڈ کے کلب "آکلینڈ سٹی" سے معاہدہ ہوگیا۔ آکلینڈ سٹی اس سال ہونے والے فیفا کلب ورلڈ کپ میں حصہ لے گا۔ آکلینڈ سٹی نے اوشیانا چیمپئنز لیگ جیت کر فیفا کلب ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔ فیفا کلب ور ...

Screenshot_20250205-160128_1

وادی کیلاش میں سردیوں کے روایتی کھیلوں کے مقابلوں کا شاندار انعقاد

چترال میں امن اور سیاحت عروج پر۔ وادی کیلاش میں سردیوں کے روایتی کھیلوں کے مقابلوں کا شاندار انعقاد اس سلسلہ میں فرنٹیئر کور نارتھ اور ونڈز ایگل پولو کلب کے باہمی اشتراک سے بمبوریٹ ، وادی کیلاش میں منعقدہ روایتی کھیلوں کے مقابلوں کو دیکھنے کے لئے بڑ ...

جہانگیر خان آل پاکستان نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ ‘دوسرا راﺅنڈ مکمل

 صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پہلی جہانگیر خان آل پاکستان نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے دوسرے راﺅنڈ کے میچ مکمل ہوگئے۔ قمرزمان سکواش کمپلیکس میں ہونیوالے مقابلوں کا افتتاح سکواش لیجنڈ قمرزمان نے کیا تھا ان کے ہمراہ محب اللہ خان‘ سیکرٹری س ...

Jadoon Football Club Mirpur defeated Khan Football Club Mirpur

جدون فٹ بال کلب میرپور نے خان فٹ بال کلب میرپور کو شکست دی

ایبٹ آباد حویلیاں جدون فٹ بال کلب میرپور نے پنلٹی ککس پر خان فٹ بال کلب میرپور کو شکست دے کررہا پہلا قاضی رحمت داد میموریل فٹسال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پہلا قاضی رحمت داد میموریل فٹ سال ٹورنامنٹ 2025 جس میں ہزارہ بھر سے 40 ٹیموں نے حصہ لیا جس کا فائنل میچ ...

Single-Image-18-1024x576

پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا؛ فخر زمان، سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی لاہور، 31 جنوری – پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ ...